• Home
اتوار, مئی 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

رکن پارلیمنٹ افضال انصاری کے خلاف مقدمہ درج

مہاکمبھ میں شریک افراد کے حوالے سے متنازعہ بیان دینے کے الزام

by Qaumi Tanzeem
فروری 14, 2025
in قومی خبریں
0
رکن پارلیمنٹ افضال انصاری کے خلاف مقدمہ درج

غازی پور سے رکن پارلیمنٹ افضال انصاری پر مہاکمبھ کے حوالے سے دیے گئے متنازعہ بیان کی وجہ سے شادی آباد تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ انصاری نے کہا تھا کہ مانا جاتا ہے کہ جب لوگ گنگا کے ساحل پر غسل کرتے ہیں تو ان کے گناہ دھل جاتے ہیں، جس سے ان کا سورگ میں جانے کا راستہ کھل جاتا ہے لیکن اس وقت جو بھیڑ مہاکمبھ میں دیکھی جا رہی ہے، اس سے ایسا لگتا ہے کہ اب نرک میں کوئی نہیں بچے گا!

انصاری نے ٹرینوں میں بھیڑ اور وہاں ہونے والی توڑ پھوڑ کا ذکر کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کی حالت یہ ہو چکی ہے کہ وہ ٹرینوں کے شیشے تک توڑ رہے ہیں اور اندر موجود خواتین بھی خوف کے مارے کانپ رہی ہیں۔ افضال انصاری نے بتایا کہ ان ٹرینوں میں جن نوجوانوں نے شیشے توڑے، ان کی عمر 15 سے 20 سال کے درمیان تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس اتنی بڑی بھیڑ کی وجہ سے وہ اس قدر خوف میں مبتلا تھے کہ اندازہ ہی نہیں لگا پائے کہ کتنے افراد اس بھگدڑ میں ہلاک ہو چکے ہیں۔ انصاری نے یہ بھی کہا کہ جو لوگ واپس آ رہے ہیں، وہ موت کے مناظر کا ذکر کر رہے ہیں اور ان کے مطابق اس دوران بے شمار جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔

انصاری کے اس بیان کے سلسلہ میں، جس میں انہوں نے عوامی سطح پر ٹرینوں میں ہونے والے ہنگاموں کا ذکر کیا تھا، شادی آباد تھانے میں ایک مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔ مقدمہ ضلعی کوآپریٹیو بینک کے سابق صدر دیو پرکاش سنگھ کی درخواست پر درج کیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

فون ہیکنگ پروزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے ایپل کو نوٹس
قومی خبریں

ایپل کے سی ای او ٹم کک ہندوستان کے تعلق سے کافی پرجوش

by Qaumi Tanzeem
مئی 2, 2026
چار بیویاں ممنوع نہیں لیکن سب کے ساتھ یکساں سلوک ضروری
قومی خبریں

ہندو جوڑا مسلم بچی کا قانونی سرپرست مقرر

by Qaumi Tanzeem
مئی 2, 2026
9,760 کروڑ روپے کے 2,000 روپے کے نوٹ اب بھی سسٹم میں موجود
قومی خبریں

دو ہزار روپے کے نوٹوں کی واپسی کا عمل تقریباً مکمل

by Qaumi Tanzeem
مئی 2, 2026
نئے سال پرکمرشیل ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی
قومی خبریں

کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت میں 993 روپے کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 1, 2026
مغربی بنگال میں نتائج سے قبل ای وی ایم اسٹرونگ روم پر کشیدگی
قومی خبریں

مغربی بنگال میں نتائج سے قبل ای وی ایم اسٹرونگ روم پر کشیدگی

by Qaumi Tanzeem
مئی 1, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

زمین کے تنازعات کے حل کے لیے علیحدہ عدالتی نظام کے مطالبہ پر سماعت شروع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
Next Post
آتشی کا وزیر اعلیٰ کے عہدہ سے استعفیٰ

بی جے پی وزارتوں کی تقسیم کو لے کر اندرونی کشمکش کا شکار : آتشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

فون ہیکنگ پروزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے ایپل کو نوٹس

ایپل کے سی ای او ٹم کک ہندوستان کے تعلق سے کافی پرجوش

22 گھنٹے ago
چار بیویاں ممنوع نہیں لیکن سب کے ساتھ یکساں سلوک ضروری

ہندو جوڑا مسلم بچی کا قانونی سرپرست مقرر

22 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem