• Home
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جونپور کی تاریخی اٹالا مسجد کامعاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے اس تنازع پر سخت ردعمل دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2024
in قومی خبریں
0
جونپور کی تاریخی اٹالا مسجد کامعاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا

الہ آباد :جونپور کی تاریخی اٹالا مسجد کو متنازع بنانے کی کوشش اب الہ آباد ہائی کورٹ تک پہنچ چکی ہے۔ مسجد انتظامیہ نے ضلعی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ موجودہ مسجد کی جگہ پہلے اٹلا دیوی مندر تھا۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے اس تنازع پر سخت ردعمل دیا۔یہ تنازع اس وقت شدت اختیار کر گیا جب رواں سال سوراج واہنی ایسوسی ایشن نے جونپور ڈسٹرکٹ کورٹ میں مقدمہ دائر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ مسجد کی جگہ پہلے ایک مندر تھا۔ تاہم، مسجد کے وقف کی طرف سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ’’مدعی کو مقدمہ دائر کرنے کا کوئی حق نہیں۔ یہ متنازع جائیداد ہمیشہ سے مسجد کے طور پر استعمال ہوتی آئی ہے اور کبھی کسی دوسرے مذہب کے قبضے میں نہیں رہی۔
وقف کی درخواست میں مزید کہا گیا کہ اٹالا مسجد کا قیام 1398 میں ہوا اور اس کے بعد سے یہاں مسلم برادری نمازِ جمعہ سمیت باقاعدہ نماز ادا کرتی آئی ہے۔ اس مقدمے کی اگلی سماعت 9 دسمبر 2024 کو الہ آباد ہائی کورٹ میں ہوگی، جہاں عدالت یہ فیصلہ کرے گی کہ اس تنازع کو کس طرح حل کیا جائے۔دریں اثنا، آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے اس تنازع پر سخت ردعمل دیا۔ انہوں نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ ہندوستان کے لوگوں کو ایسے تاریخی جھگڑوں میں الجھایا جا رہا ہے جہاں ان کا کوئی وجود ہی نہیں تھا۔ اویسی نے مزید کہا، ’’کوئی بھی ملک مہا شکتی نہیں بن سکتا اگر اس کی 14 فیصد آبادی ایسے دباؤ کا سامنا کرتی رہے۔‘‘ انہوں نے حکومت پر الزام لگایا کہ وہ ان تنازعات کے پیچھے کارفرما ہے اور مطالبہ کیا کہ عبادت گاہ ایکٹ کی حفاظت کی جائے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میں نابالغ بچی کے ساتھ انزال کرنے والا شخص گرفتا ر
قومی خبریں

دہلی میں احتجاجی مظاہرہ کے پیش نظر11 میٹرو اسٹیشنز بند

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2026
مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو پیش کیا خراج عقیدت

مختلف تنظیموں کے احتجاج  کے پیش نظر دہلی پولیس الرٹ

مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم
قومی خبریں

ایل پی یو میں طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ افسوسناک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2026
مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا
قومی خبریں

مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ
قومی خبریں

روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
Next Post
دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، باپ اور دو بیٹیوں سمیت 5 افرادہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں نابالغ بچی کے ساتھ انزال کرنے والا شخص گرفتا ر

دہلی میں احتجاجی مظاہرہ کے پیش نظر11 میٹرو اسٹیشنز بند

13 گھنٹے ago
مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو پیش کیا خراج عقیدت

مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو پیش کیا خراج عقیدت

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार