• Home
اتوار, دسمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بدایوں جامع مسجد کے خلاف عرضی پر سماعت10 دسمبر تک ملتوی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 4, 2024
in قومی خبریں
0
سنبھل کے بعد بدایوں میں شمسی جامع مسجد پردعوی، عدالت میں سماعت آج

بدایوں جامع مسجد کے خلاف داخل عرضی پر سماعت فی الحال ملتوی کر دی گئی ہے۔ دراصل اتر پردیش کے بدایوں میں واقع 850 سالہ قدیم بدایوں جامع مسجد کو ہندو فریق نے نیل کنٹھ مہادیو مندر بتاتے ہوئے ایک عرضی مقامی عدالت میں داخل کی۔ یہ عرضی منظور کرنے لائق ہے یا نہیں، اس تعلق سے آج سماعت مکمل نہیں ہو سکی۔ یہی وجہ ہے کہ اگلی سماعت کے لیے 10 دسمبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ منگل کے روز عدالت کو یہ طے کرنا تھا کہ آیا یہ مقدمہ قابل سماعت ہے یا نہیں۔ منگل کو مسلم فریق کی بحث ہونی تھی جو پوری نہیں ہوئی اس وجہ سے عدالت نے سماعت 10 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔
گزشتہ ماہ 30 نومبر کو بھی انتظامیہ کمیٹی نے اپنا موقف رکھا تھا۔ اس دن سول جج (سینئر ڈویژن) امت کمار نے مسجد انتظامیہ کمیٹی کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد مقدمہ کی اگلی سماعت کی تاریخ 3 دسمبر مقرر کی تھی۔ اصل معاملہ یہ ہے کہ ہندو فریق نے بدایوں کی قدیم شمسی جامع مسجد پر نیل کنٹھ مہادیو مندر ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس معاملے کے حوالے سے سیاست بھی زور و شور سے چل رہی ہے۔ اس معاملے کی سماعت کے لیے ایک اسپیشل فاسٹ ٹریک کورٹ کی تشکیل دی گئی ہے۔ایک جانب ہندو فریق یہ دعویٰ کر رہا ہے کہ نیل کنٹھ مہادیو مندر کو توڑ کر مسجد تعمیر کی گئی ہے، دوسری جانب مسلم فریق کا کہنا ہے کہ یہاں مندر اور مورتی ہونے کا کوئی ثبوت ہی نہیں ہے۔ مسلم فریق کے مطابق جب صوفی مفکر بادشاہ شمس الدین التمش بدایوں آئے تھے تب انہوں نے یہاں پر اللہ کی عبادت کرنے کے لیے مسجد بنوائی تھی۔ اس کے متعلق جو بھی دعوے کیے جا رہے ہیں وہ جھوٹے اور بے بنیاد ہیں۔ بدایوں تنازعہ کے حوالے سے کچھ روز قبل مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’’آنے والی نسلوں کو ’اے آئی‘ کی تعلیم کے بجائے ’اے ایس آئی‘ کی کھدائی میں مصروف کر دیا جا رہا ہے۔‘

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایئر انڈیا  اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ
قومی خبریں

ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک
قومی خبریں

گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے  میں بھی دقتوں کا سامنا
قومی خبریں

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے میں بھی دقتوں کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

‘انڈیگو’ بحران کے پیش نظر ریلوے نے 4 خصوصی ٹرینیں چلائیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد
قومی خبریں

اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
وقف جائیدادوں کے رجسٹریشن کے لیے تین ماہ کی مہلت دینے کا فیصلہ
قومی خبریں

وقف جائیدادوں کے رجسٹریشن کے لیے تین ماہ کی مہلت دینے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
Next Post
سنبھل فائرنگ میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے جمعیۃ علماء ہند کا وفدملا

سنبھل فائرنگ میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے جمعیۃ علماء ہند کا وفدملا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

1 گھنٹہ ago
رتلام ضلع کے جاورا نگر  میں کلورین گیس کا اخراج

رتلام ضلع کے جاورا نگر میں کلورین گیس کا اخراج

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem