• Home
جمعرات, ستمبر 4, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

حراست میں موہت پانڈے کی موت پر یوپی پولیس سوالوں کے گھیرے میں

چنہٹ تھانہ کے انسپکٹر اشونی چترویدی کی معطلی کے بعد دو دیگر انسپکٹروں کا بھی تبادلہ -معاملے کی مجسٹریٹ جانچ کا حکم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2024
in ریاستی خبریں
0
تہواروں کے پیش نظر یوپی کے پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ

اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے چنہٹ تھانہ میں پولیس حراست میں موہت پانڈے کی موت سرخیوں میں ہے۔ اس موت کو لے کر یوپی حکومت سوالوں کے گھیرے میں آ گئی ہے۔ اس درمیان اس معاملے کی مجسٹریٹ جانچ کا حکم دے دیا گیا ہے۔ دراصل ایس پی وبھوتی کھنڈ نے لکھنؤ کے ضلع مجسٹریٹ کو اس کیس کی مجسٹریٹ جانچ کے حکم کے لیے خط لکھا تھا۔دوسری طرف چنہٹ تھانہ کے انسپکٹر اشونی چترویدی کی معطلی کے بعد دو دیگر انسپکٹروں کا بھی تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ چنہٹ تھانہ میں اضافی انسپکٹر پرکاش سنگھ کو آشیانہ بھیجا گیا ہے جبکہ انسپکٹر آنند بھوشن بیلدار کو گومتی نگر وِستار تھانہ بھیج دیا گیا ہے۔ وہیں آشیانہ میں تعینات سب انسکٹر شفاعت اللہ خان کو سینئر انسپکٹر چنہٹ بنایا گیا ہے۔

فی الحال موہت پانڈے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی ہے لیکن اس میں موت کا سبب واضح نہیں ہے۔ اس لیے وِسرا کو محفوظ رکھا گیا ہے۔ ساتھ ہی مہلوک کے اہل خانہ کی تحریری شکایت کی بنیاد پر ملزم پولیس والوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ویسے پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موہت کے جسم پر چوٹ کے نشان پائے گئے ہیں۔ پولیس اس کی وجہ موہت اور آدیش کے درمیان ہوئی مار پیٹ کو بتا رہی ہے۔ حالانکہ سوال کھڑا ہوتا ہے کہ اگر موہت زخمی تھا تو اسے لاک اَپ میں کیوں ڈالا گیا؟ پولیس نے ملزمین کے خلاف رپورٹ کیوں درج نہیں کی؟

ادھر موہت کے رشتہ داروں  کا الزام ہے کہ جن پولیس ملازمین نے موہت کی پٹائی کی تھی ان کی شناخت ظاہر نہیں کی جا رہی ہے جبکہ ڈی سی پی کا کہنا ہے کہ جانچ کے دوران جو بھی شواہد سامنے آئیں گے اس کی بنیاد پر کارروائی کی جائے گی۔ قابل ذکر ہے کہ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مہلوک موہت پانڈے کے اہل خانہ سے ملاقات کی تھی اور ملزمین کے خلاف سخت کارروائی کی یقین دہانی کرائی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل
بہار

راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
پنجاب میں عآپ ایم ایل اے  پولیس حراست سے فرار
ریاستی خبریں

پنجاب میں عآپ ایم ایل اے پولیس حراست سے فرار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت
بہار

کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
بہار

ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی
بہار

بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
Next Post
کیرالہ میں آتش بازی کے دوران حادثہ- کم از کم 154 افراد زخمی

کیرالہ میں آتش بازی کے دوران حادثہ- کم از کم 154 افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جون میں 1.61 لاکھ کروڑ روپے جی ایس ٹی کی وصولی

جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ میں 12 اور 28 فیصد والا سلیب ختم کرنے کا فیصلہ

1 منٹ ago
دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem