• Home
منگل, اکتوبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کیرالہ میں آتش بازی کے دوران حادثہ- کم از کم 154 افراد زخمی

نیلیشورم کے انجوتمبلم ویررکاو مندر میں حادثہ اس وقت پیش آیا جب 1500 سے زیادہ لوگ روایتی تھییم تہوار کے لیے جمع تھے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2024
in قومی خبریں
0
کیرالہ میں آتش بازی کے دوران حادثہ- کم از کم 154 افراد زخمی

کاسرگوڈ: کیرالہ کے کاسرگوڈ ضلع کے ایک مندر میں آتش بازی کے حادثے میں کم از کم 154 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ان میں سے آٹھ شدید زخمی ہیں۔یہ المناک واقعہ پیر کی آدھی رات کے بعد نیلیشورم کے انجوتمبلم ویررکاو مندر میں اس وقت پیش آیا جب 1500 سے زیادہ لوگ روایتی تھییم تہوار کے لیے مندر میں جمع تھے۔ایک عینی شاہد کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب پٹاخوں سے نکلنے والی چنگاریوں نے ایک کمرے میں رکھے ہوئے آتشبازی کو بھڑکا دیا۔
ایک نوجوان لڑکی، جو واقعے کے وقت مندر کے اندر موجود تھی اور مقامی اسپتال میں زیر علاج تھی، نے بتایا کہ یہ حادثہ پٹاخوں سے چنگاریاں ایک کمرے میں گرنے کے بعد پیش آیا جہاں دیگر آتش بازی کا سامان رکھا گیا تھا۔ “جلد ہی ہم سب بھاگ رہے تھے۔ میں اور چند دوسرے نیچے گر گئے اور ہم زخمی ہو گئے۔ میری بہن بال بال بچ گئی،” اس نے کہا۔
مقامی سی پی آئی-ایم ایم ایل اے ایم راجگوپال نے اس واقعہ کو “انتہائی بدقسمتی” قرار دیا اور ضلع کلکٹر نیلیشور سے بات کی۔انہوں نے کہا کہ پٹاخے کم شدت کے تھے اور یہ (واقعہ) اس وقت ہوا جب پٹاخوں کی چنگاریاں اس جگہ پر گریں جہاں زیادہ پٹاخے رکھے گئے تھے۔
کاسرگوڈ کے ایم پی راج موہن اُنیتھن نے کہا کہ یہ واقعہ آدھی رات کے بعد اس وقت پیش آیا جب تہوار منانے کے لیے پٹاخے پھوٹے جا رہے تھے۔مندر کمیٹی کے دو ارکان کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور مقامی پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ذرائع کے مطابق مندر کے حکام نے پٹاخے پھوڑنے کے لیے لازمی لائسنس نہیں لیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

Next Post
وقف (ترمیمی) بل پر جے پی سی کے اجلاس میں پھر ہنگامہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

5 گھنٹے ago
پورے سعودی عرب میں ریڈ الرٹ، ولی عہد بنکر میں منتقل

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार