• Home
جمعہ, جون 27, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    ووٹر لسٹوں کی گھر گھرجا کر تصدیق پر غور

    بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

    بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

    کٹیہار میں اودھ-آسام ایکسپریس ٹرالی سے ٹکرا ئی -ٹرالی مین کی موت

    کٹیہار میں اودھ-آسام ایکسپریس ٹرالی سے ٹکرا ئی -ٹرالی مین کی موت

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    این ڈی اے کا مطلب ’نیشنل داماد آیوگ‘ :تیجسوی یادو

    سارن کےلوکوموٹیو انجن اب بیرون ملک میں موجود پٹریوں پر بھی دوڑیں  گے

    سارن کےلوکوموٹیو انجن اب بیرون ملک میں موجود پٹریوں پر بھی دوڑیں گے

    میزورم اور چھتیس گڑھ میں انتخاب کیلئے نوٹیفکیشن جاری

    بہار اسمبلی انتخاب کی انتظامی سطح پر تیاریاں شروع

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    آسمانی بجلی گرنے سے 12 لوگوں کی موت

    مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان تیجسوی یادو کا بی جے پی پر سخت حملہ

    مسابقتی امتحانات کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی: تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ویٹنگ کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے محکمہ ریل کا بڑا فیصلہ

اگلے مہینے سے لوگ صرف 60 روز، یعنی 2 ماہ پہلے ٹکٹ بک کر پائیں گے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2024
in قومی خبریں
0
بھبھوا میں بالا سور جیسا حادثہ ہوتے ہوتے بچا

تہوار کے موقع پر لوگوں کو بذریعہ ریل سفر کے لیے عام طور سے لمبی ویٹنگ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ بڑی تعداد میں لوگ 120 روز، یعنی 4 ماہ پہلے ہی ٹکٹ بک کر لیتے ہیں۔ ویٹنگ کے اس مسئلہ کو حل کرنے اور عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لئے ریلوے محکمہ نے ایک بڑا فیصلہ لیا ہے۔ اگلے مہینہ سے لوگ صرف 60 روز، یعنی 2 ماہ پہلے ہی ٹکٹ بک کر پائیں گے۔

ریلوے محکمہ کے ایک آفیشل بیان میں اس بات کی جانکاری دی گئی ہے۔ یکم نومبر 2024 سے ریزرویشن ٹکٹ کی ایٖڈوانس بکنگ صرف 60 دن پہلے ہو پائے گی۔ اس کا مطلب ہے کہ 31 اکتوبر 2024 تک 120 دن پہلے ایڈوانس ٹکٹ بک کرنے کی سروس جاری رہے گی۔ ریلوے بورڈ نے یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ ایک ہی دن میں سفر مکمل کرنے والی کچھ اسپیشل ایکسپریس ٹرینوں میں ریزرویشن کا پرانا نظام ہی جاری رہے گا۔ اس طرح کی ٹرینوں میں تاج ایکسپریس اور گومتی ایکسپریس سمیت کئی ٹرینیں شامل ہیںریلوے بورڈ کے ذریعہ دی گئی جانکاری میں بتایا گیا ہے کہ نیا نظام صرف ہندوستانی شہریوں کے لیے ہے۔ یعنی غیر ملکی شہریوں اور سیاحوں کے لئے پرانا نظام ہی جاری رہے گا۔ پرانے نظام میں غیر ملکی شہریوں اور سیاحوں کو 365 دن پہلے ایڈوانس ٹکٹ کی بکنگ کرنے کی سہولت تھی۔ اب بھی انھیں یہ سہولت ملتی رہے گی۔

امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ ٹکٹ بکنگ کی مدت کو 120 دن سے کم کر کے 60 دن کرنے سے لوگوں کو کافی سہولت ہوگی۔ ایسا اس لیے کیونکہ پہلے لوگ 4 ماہ پہلے ہی ٹکٹ بک کر لیتے تھے جس سے عین وقت پر ٹکٹ بک کرنے میں لوگوں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ ساتھ ہی ایجنٹ جو کالا بازاری کرتے تھے اس پر بھی لگام لگایا جا سکے گا۔ حالانکہ ریلوے محکمہ ٹکٹ کی کالا بازاری کو روکنے کے لئے کئی طرح کے اقدامات پہلے ہی کرتے رہے ہیں۔ ان اقدام میں سے ایک ٹکٹ بکنگ کی حد بھی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ شیبو سورین کی حالت تشویشناک
قومی خبریں

جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ شیبو سورین کی حالت تشویشناک

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2025
مٹی میں ہاتھ ، دل وطن کے ساتھ
قومی خبریں

مٹی میں ہاتھ ، دل وطن کے ساتھ

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2025
ممبئی میں امیر طبقہ کے لیے بھی  گھر کا خواب پورا کرناآسان نہیں
قومی خبریں

ممبئی میں امیر طبقہ کے لیے بھی گھر کا خواب پورا کرناآسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2025
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

الیکشن کمیشن کی خاموشی پر کانگریس کا اظہار ناراضگی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2025
خاتون پولیس اہلکار سے چھیڑ چھاڑ ‘  کانگریس کا بی جے پی پر حملہ
قومی خبریں

خاتون پولیس اہلکار سے چھیڑ چھاڑ ‘ کانگریس کا بی جے پی پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2025
راجہ رگھوونشی قتل معاملہ میں نالے سے سونم کا پستول برآمد
قومی خبریں

راجہ رگھوونشی قتل معاملہ میں نالے سے سونم کا پستول برآمد

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2025
Next Post
نکیتا نے فیمینا مس انڈیا کا خطاب جیتا

نکیتا نے فیمینا مس انڈیا کا خطاب جیتا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ شیبو سورین کی حالت تشویشناک

جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ شیبو سورین کی حالت تشویشناک

11 منٹس ago
مٹی میں ہاتھ ، دل وطن کے ساتھ

مٹی میں ہاتھ ، دل وطن کے ساتھ

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem