• Home
ہفتہ, ستمبر 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نوئیڈا کے گاؤں میں زمین کی کھدائی کے دوران خزانہ برآمد

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 10, 2024
in قومی خبریں
0
نوئیڈا کے گاؤں میں زمین کی کھدائی کے دوران خزانہ برآمد

گوتم بدھ نگر: گریٹر نوئیڈا کے دَنکور علاقہ کے راج پور کلا گاؤں میں گزشتہ اتوار کی رات مٹی کے نیچے چھپا ہوا ایک قدیم خزانہ ملا ہے، جس کے بعد پورے گاؤں میں ہنگامہ برپا ہے۔واقعہ یہ ہے کہ گاؤں کے مکھیا کیلاش کے کھیت میں جے سی بی سے کھدائی کے دوران بڑی تعداد میں سفید دھات کے سکّے اور گہنے پائے گئے ہیں۔ ابتدائی اندازہ کے مطابق یہ چاندی کے ہو سکتے ہیں۔ قریب 18 سے 20 زیورات کے ٹکڑے ملے ہیں جن کی جانچ محکمہ آثار قدیمہ کر رہا ہے۔
واقعہ کی شروعات تب ہوئی جب ایک دیہی باشندہ اپنی زیر تعمیر عمارت کے لیے مٹی لے جا رہا تھا۔ صبح ہوتے ہی دیہی لوگوں کو مٹی کے ساتھ بکھرے ہوئے سکّے نظر آئے۔ خزانہ کی خبر پھیلتے ہی گاؤں کے لوگ بڑی تعداد میں کھیت کی طرف دوڑ پڑے اور سکوں اور زیورات کو حاصل کرنے کی بھاگ دوڑ شروع ہو گئی۔ لوٹ پاٹ کے دوران لوگوں نے زیورات اور سکوں کو اپنے قبضہ میں لینے کی کوشش کی۔
اطلاع ملنے کے بعد محکمہ آثار قدیمہ کی ٹیم اور مقامی پولیس موقع پر پہنچی۔ انہوں نے قریب 18 سے 20 اقسام کے زیورات کے ٹکڑوں کو اپنے قبضہ میں لیا اور جانچ کے لیے ساتھ لے گئے۔ گاؤں میں اس خزانہ کی چرچا ہر کسی کی زبان پر ہے۔ خاص طور پر بچوں کے درمیان۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جے شنکر کی عمان اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ملاقات
قومی خبریں

جے شنکر کی عمان اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
بہار میں مانسون  سرگرم،کئی علاقوں میں شدید بارش
قومی خبریں

ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
منموہن سنگھ کی آخری رسومات کل ، کانگریس ہیڈکوارٹر سے آخری سفر کی تیاری
قومی خبریں

یوم پیدائش پر سابق پی ایم منموہن سنگھ کو سرکردہ لیڈران کا خراج عقیدت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
غیر شفاف طریقہ کار اورساتھی کمشنروں کی آراءکو نظرانداز کرنے پر چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی جواب دہی طے کی جائے : پروفیسر سلیم انجینئر

ستمبر 25, 2026
بی جے پی کے اتحادیوں نے بھی اٹھائے الیکشن کمیشن پر سوال

بالی ووڈ کے معروف  مزاحیہ اداکار مشتاق خان کا 56 برس کی عمر میں انتقال

Next Post
رتن ٹاٹا کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جے شنکر کی عمان اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی عمان اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

5 گھنٹے ago
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार