• Home
بدھ, ستمبر 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 7, 2024
in بہار
0
زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

زمین کے بدلے نوکری معاملے میں سابق مرکزی وزیر ریل اور آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کو دہلی کی راؤز ایونیو عدالت سے بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے اس معاملے میں لالو، ان کے بیٹے تیجسوی یادو اور تیج پرتاپ یادو سمیت 9 ملزمین کو ضمانت دے دی۔ عدالت نے ملزمین کو ضمانت دیتے ہوئے کہا کہ انہیں بغیر گرفتار کیے ہی چارج شیٹ داخل کر دی گئی۔ اس لیے عدالت سبھی کو ایک۔ایک لاکھ کے نجی مچلکے پر ضمانت دیتی ہے۔سماعت کے دوران ای ڈی نے عدالت سے کہا کہ رابڑی دیوی، ہیما یادو اور میسا یادو کو ضمانت دینے کے گزشتہ حکم کی طرح ہی ڈائرکشن دیے جا سکتے ہیں۔ اس کے بعد عدالت نے سبھی ملزمین کو اپنے پاسپورٹ عدالت میں جمع کرنے کی ہدایت دی۔ اب اس معاملے کی اگلی سماعت 25 اکتوبر کو ہوگی۔

ای ڈی نے چارج شیٹ میں تیج پرتاپ یادو کو ملزم نہیں بنایا تھا لیکن عدالت نے تیج پرتاپ کو سمن جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ تیج پرتاپ یادو بھی لالو پرساد کے کنبہ کے رکن ہیں اور منی لانڈرنگ میں ان کے کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا ہے۔عدالت نے کہا تھا کہ بڑی تعداد میں زمین کے ٹکڑوں اور املاک کا ٹرانسفر ہوا ہے۔ یادو کنبہ نے عہدے کا غلط استعمال کیا ہے۔ عدالت نے کہا تھا کہ یادو کنبہ کے نام پر زمین کے ٹکڑے کی منتقلی ہوئی ہے۔لالو، تیجسوی اور تیج پرتاپ کے ساتھ میسا بھارتی بھی ملزم ہیں۔ لیکن میسا بھارتی کو ای ڈی معاملے میں پہلے ہی سمن جاری کر چکا ہے اور ان کو ضمانت ملی ہوئی ہے۔ آج کے سمن کے حساب سے میسا کو عدالت میں پیش ہونے کی ضرورت نہیں تھی۔اس پورے معاملے میں بہار کے سابق نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادو نے کہا کہ کہ سیاسی انتقام کے لیے یہ مقدمہ کیا گیا ہے۔ حکومت کے ذریعہ مرکزی ایجنسیوں کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔ ہمیں عدالت پر پورا یقین ہے۔ یہ لوگ (بی جے پی) بار بار سیاسی سازش کرتے رہتے ہیں۔ اس مقدمہ میں کہیں بھی دم نہیں ہے۔ ہماری جیت یقینی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر
بہار

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار
بہار

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ
بہار

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج
بہار

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت
بہار

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
Next Post
دلت کے باورچی خانہ میں راہل نے مل کر بنایا لذیذ پکوان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا

5 گھنٹے ago
مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार