• Home
اتوار, جون 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

یو پی پولیس بھرتی امتحان شروع، ٹرینوں میں بھاری بھیڑ

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2024
in ریاستی خبریں
0
یو پی پولیس بھرتی امتحان شروع، ٹرینوں میں بھاری بھیڑ

کانپور: اتر پردیش پولیس ریکروٹمنٹ اینڈ پروموشن بورڈ (یو پی پی آر پی بی) کی جانب سے 60 ہزار سے زیادہ کانسٹیبل کے عہدوں پر بھرتی کا عمل شرع کر دیا گیا ہے۔ جس کے لیے امتحانات کا سلسلہ  جمعہ (23 اگست) سے شروع ہوگیا ہے، جو کہ 31 اگست تک جاری رہے گا۔ امتحان کے پہلے دن امیدواروں کی بڑی بھیڑ دیکھی جا رہی ہے۔ امیدوار 23 اگست کے پیپر میں شرکت کے لیے ایک دن پہلے متعلقہ شہر پہنچ گئے۔ جمعرات کی رات جھانسی ریلوے اسٹیشن پر پولیس بھرتی امیدواروں کی بھیڑ دیکھی گئی۔ جب طلباء کو جگہ نہ ملی تو وہ پلیٹ فارم پر ہی سو گئے۔ اسی دوران پلیٹ فارم پر ہی کچھ طلبہ کو پڑھتے ہوئے دیکھا گیا۔

کانپور ریلوے اسٹیشن پر بھی پولیس بھرتی کے امیدواروں کی بڑی بھیڑ بھی دیکھی گئی۔ صورتحال ایسی تھی کہ امیدواروں کا ہجوم کوچوں سے لے کر باتھ روم تک نظر آیا۔ ساتھ ہی اسٹیشن بھی امیدواروں سے بھرا ہوا تھا اور امیدوار پلیٹ فارم پر ہی کھلے میں سوتے ہوئے دیکھے گئے۔

انتظامیہ نے نئی ٹرینیں اور بسیں چلانے کے دعوے کیے ہیں تاکہ طلبہ آسانی سے پولیس بھرتی کے لیے امتحانی مرکز پہنچ سکیں۔ اس کے باوجود بسوں اور ٹرینوں میں طلبہ کی بڑی بھیڑ دیکھی گئی۔ صورتحال یہ تھی کہ امتحانی مرکز تک پہنچنے کے لیے طلبہ ٹرین کے فرش پر لیٹ کر پہنچے۔

یاد رہے کہ فروری 2024 میں یوپی پولیس کا بھرتی کا پرچہ لیک ہوا تھا۔ جس کے بعد پولیس بھرتی کے امیدواروں نے حکومت سے امتحان منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ حکومت نے امیدواروں کے مطالبے پر پرچہ منسوخ کر دیا تھا۔ جس کے بعد اب پولیس میں بھرتی کا امتحان 23، 24، 25، 30 اور 31 اگست کو ہو رہا ہے۔ پولیس امتحان کے لیے انتظامیہ نے سخت حفاظتی انتظامات کیے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف
بہار

بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2026
گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی
بہار

گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2026
نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ
بہار

سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2026
بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد
بہار

بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج
بہار

بھرت تیواری انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
جون 24, 2026
فڑنویس کی جانب سے استعفیٰ کی پیشکش محض ڈرامہ ۔کانگریس
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں زمین گھوٹالہ پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
جون 24, 2026
Next Post
جمشید پور: تربیتی طیارہ حادثہ میں لاپتہ پائلٹوں کی لاشیں برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

رام مندر عطیات تنازعہ کے درمیان چمپت رائے اور انل مشرا مستعفی

14 گھنٹے ago
بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार