• Home
اتوار, فروری 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home انٹرٹینمنٹ

ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائےکے درمیان دراڑ کی افواہیں تیز

by Qaumi Tanzeem
اگست 10, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0
کیا ابھیشیک اور ایشوریہ نے اپنے اپنے راستے الگ کر لئے ؟

ممبئی:مہاراشٹرا:ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے بچن ان دنوں اپنے ذاتی تعلقات کو لے کر خبروں میں ہیں۔ اننت امبانی کی شادی کے بعد اب پیرس اولمپکس کی تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد دونوں کے درمیان دراڑ کی افواہیں تیز ہوگئی ہیں۔ابھیشیک اور ایشوریا کو عوامی سطح پر ایک ساتھ نہیں دیکھا جاتا، جس کی وجہ سے لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ ان کے تعلقات میں دراڑ آ گئی ہے۔ تاہم اس دوران وائرل ہونے والی ایک ویڈیو نے سب کو چونکا دیا ہے۔ اس ویڈیو میں ابھیشیک کو مبینہ طور پر یہ کہتے ہوئے سنا گیا ہے کہ وہ ایشوریا سے طلاق لے رہے ہیں۔
وائرل ہونے والے اس ویڈیو کو ڈیپ فیک کہا جا رہا ہے۔ جسے AI ٹولز کے ذریعہ ابھیشیک کی ویڈیو کے ساتھ آواز کو ہم آہنگ کر کے بنایا گیا ہے۔ ویڈیو میں مبینہ طور پر ابھیشیک کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا ہے کہ میں اور ایشوریہ نے اس جولائی میں طلاق لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ آرادھیا کی خاطر ہے۔
تاہم ویڈیو کو دیکھنے کے بعد یہ واضح ہوتا ہے کہ یہ جعلی ہے اور اسے اے آئی ٹولز کی مدد سے بنایا گیا ہے۔ ویڈیو اور آوازیں مماثل نہیں ہیں۔ اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر لوگ ایسی افواہیں پھیلانے والوں پر کڑی تنقید کر رہے ہیں۔ کچھ لوگوں نے ایسے لوگوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2025
معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2025
بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2025
معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا  87 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا 87 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2025
جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان
انٹرٹینمنٹ

جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ
انٹرٹینمنٹ

دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
Next Post
ہندوستانی ہاکی ٹیم کی سیمی فائنل میں جرمنی کے ہاتھوں شکست

ہندوستانی ہاکی ٹیم کا ہوائی اڈے پر شاندار استقبال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سادھوی پریم بائیسا کی موت کی تحقیقات کے لیے  خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل

سادھوی پریم بائیسا کی موت کی تحقیقات کے لیے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل

36 منٹس ago
اجیت پوار کی سیاسی وراثت کو آگے بڑھانے کاسنیترا پوار کا عزم

اجیت پوار کی سیاسی وراثت کو آگے بڑھانے کاسنیترا پوار کا عزم

44 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem