• Home
ہفتہ, مارچ 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

کناڈا میں پاک نژاد تاجرکو زندہ جلانے کی کوشش

راحت راؤ پرحملہ آورنے پہلے آتش گیر مادہ پھینکا، پھر آگ لگانے کے بعد فرار ہوگیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 5, 2024
in عالمی خبریں
0
کناڈا میں پاک نژاد تاجرکو زندہ جلانے کی کوشش

اوٹاوا:کناڈا مقیم پاکستانی نژاد شخص اس وقت آئی سی یومیں اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہا ہے جسے برٹش کولمبیا کے شہر سرے میں ان کے دفتر کے سامنے زندہ جلانے کی کوشش کی گئی۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق کناڈا میں پاکستانی مقامی کمیٹی کے فعال ممبر سمجھے جانے والے راحت راؤ سرے سینٹرل کے علاقے میں کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کرتے ہیں۔اس واقعے کے حوالے سے رائل کناڈین ماوئنٹڈ پولیس (آر سی ایم پی) کا کہنا ہے کہ راحت راؤ پر ایک شخص نے حملہ کیا، جس نے پہلے ان پر آتش گیر مادہ پھینکا اور پھر آگ لگانے کے بعد فرار ہوگیا۔
کناڈا کی گلوبل نیوز ویب سائٹ نے ایک عینی شاہد کے حوالے سے بتایا کہ وہ ایک کرنسی ایکسچینج میں موجود تھیں، جب ایک آگ میں جھلسا ہوا شخص چلاتے ہوئے دفتر کے پچھلے دروازے سے اندر آیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ دفتر کے مالک کے ایک رشتے دار نے انہیں بتایا کہ انہیں ڈکیتی کی کوشش کے دوران اگ لگائی گئی ہے۔ تاہم اب تک حملے کی بظاہر کوئی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، مقامی پولیس نے مبینہ حملہ آور اور اس کی گاڑی کی تصاویر جاری کردیں۔مزید برآں، میڈیا رپورٹس میں اس واقعے کا ممکنہ تعلق سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ ہردیپ سنگھ نجر کو پچھلے سال اسی علاقے میں گرو نانک سکھ گردوارے کے باہر قتل کیا گیا تھا۔ اسی قتل کے تناظر میں راحت راؤ سے بھی مقامی پولیس نے پوچھ گچھ کی تھی، تاہم انہوں نے اس حوالے سے وجوہات کو ظاہر نہیں کیا تھا۔کچھ رپورٹس کے مطابق کناڈین پولیس کے پاس کچھ انٹیلی جنس کی معلومات تھیں اور راحت راؤ کی حفاظت کے حوالے سے خدشا ت تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ
عالمی خبریں

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2026
ایران کے ڈرون حملے سے دبئی ایئرپورٹ پر آگ
عالمی خبریں

ایران کے ڈرون حملے سے دبئی ایئرپورٹ پر آگ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 16, 2026
گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
شوہر کا نام جوڑنے پر جیہ بچن کوپھر اعتراض

شوہر کا نام جوڑنے پر جیہ بچن کوپھر اعتراض

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پی ایم مودی کے ہاتھوں  ’نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘  کا افتتاح

پی ایم مودی کے ہاتھوں ’نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘ کا افتتاح

2 گھنٹے ago
بینک قرض: سپریم کورٹ کا فیصلہ آربی آئی کے ذریعےنافذ

روایتی کاغذ کے چیک کی جگہ ای-چیک متعارف کرانے کی تجویز پیش

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem