• Home
ہفتہ, اگست 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نئی دہلی میں بارش کے دوران نئی پارلیمنٹ کی چھت ٹپکتی دیکھکر لوگ حیران

کانگریس نے اپنے ’ایکس‘ ہینڈل پر ویڈیوشیئر کرتے ہوئےایوان میں بحث کا مطالبہ کیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2024
in قومی خبریں
0
نئی دہلی میں بارش کے دوران نئی پارلیمنٹ کی چھت ٹپکتی دیکھکر لوگ حیران

نئی دہلی :دہلی میں بدھ کے روز ہوئی موسلادھار بارش کے دوان نئی پارلیمنٹ کی چھت سے پانی ٹپکتا ہوا دیکھا گیا جس نے سبھی کو حیران کر دیا ہے۔ نو تعمیر پارلیمنٹ ہاؤس کے چھت سے ٹپکتے ہوئے پانی کی ویڈیو کانگریس نے اپنے ’ایکس‘ ہینڈل پر شیئر بھی کی ہے۔پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں آبی جماؤ پر کانگریس رکن پارلیمنٹ منکم ٹیگور نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور اس سلسلے میں ایک نوٹس بھی لوک سبھا میں دیا ہے۔ انھوں نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ ’’میں اس ایوان کی کارروائی ملتوی کرنے کے لیے ایک قرارداد لانے کی اجازت مانگنے کے اپنے ارادہ کی اطلاع دیتا ہوں، تاکہ ایک اہم موضوع پر بحث کی جا سکے۔
بتایا جاتا ہے کہ منکم ٹیگور نے لوک سبھا اسپیکر کو مخاطب کرتے ہوئے جو عرضی لکھی ہے اس میں بدھ کے روز ہوئی بارش کے بعد پیدا فکر انگیز حالات کا تذکرہ ہے۔ انھوں نے لکھا ہے کہ ’’کل بارش کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے لابی میں پانی کا رساؤ ہوا اور کئی جگہ پانی بھر گیا۔ جس راستے سے صدر جمہوریہ نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہوتے تھے، وہیں پر یہ دقت ہے۔ یہ واقعہ عمارت میں موجود دقتوں کو ظاہر کرتا ہے، جبکہ اسے بنے ابھی ایک سال ہی ہوئے ہیں۔منکم ٹیگور نے اس مسئلہ سے نمٹنے کے لیے سبھی پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ کو شامل کرتے ہوئے ایک خصوصی کمیٹی بنانے کی تجویز پیش کی تاکہ عمارت کا جائزہ لیا جا سکے۔ کمیٹی پانی رساؤ کے اسباب پر بھی توجہ دے گی۔ اس کے علاوہ عمارت کی ڈیزائن اور مواد کا تجزیہ بھی کیا جائے گا۔ اس کے بعد ضروری مرمت سے متعلق سفارش کی جائے گی۔ نوٹس کے آخر میں منکم نے لکھا ہے کہ ’’میں سبھی اراکین پارلیمنٹ سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ ہماری پارلیمنٹ کی سیکورٹی اور سالمیت کو بنائے رکھنے کے لیے اس پیش قدمی کی حمایت کریں۔‘‘ اس نوٹس لیٹر کی کاپی لوک سبھا اسپیکر، وزارت، پارلیمانی امور کی وزارت کو بھیجی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

2047 تک ترقی یافتہ ہندوستان بنانےکا  وزیر اعظم کا عہد
قومی خبریں

2047 تک ترقی یافتہ ہندوستان بنانےکا وزیر اعظم کا عہد

by Qaumi Tanzeem
اگست 15, 2026
دہلی کے تاریخی لال قلعہ پر پہلی بار گایا گیا ’وندے ماترم‘

دہلی یونیورسٹی نے تاریخ کے نصاب سے ’دہلی سلطنت‘ کا پیپر ہٹاد یا

اگست 14, 2026
طلبہ کے حال اور مستقبل کی حفاظت  حکومت اور سماج کی مشترکہ ذمہ داری

مہاراشٹرمیں 2 سالوں میں ’آشرم شالاؤں‘ کے 584 طلبا کی  موت

راجستھان کابینہ نے ’یونیفارم سول کوڈ‘  اور ’ٹری راجستھان پروٹیکشن ایکٹ‘ کو منظوری دے دی

Next Post
شاہی عیدگاہ مسجد اور شری کرشن جنم بھومی معاملے میں مسلم فریق کو مایوسی کا سامنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

2047 تک ترقی یافتہ ہندوستان بنانےکا  وزیر اعظم کا عہد

2047 تک ترقی یافتہ ہندوستان بنانےکا وزیر اعظم کا عہد

5 گھنٹے ago
دہلی کے تاریخی لال قلعہ پر پہلی بار گایا گیا ’وندے ماترم‘

دہلی کے تاریخی لال قلعہ پر پہلی بار گایا گیا ’وندے ماترم‘

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार