• Home
بدھ, جون 25, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    ووٹر لسٹوں کی گھر گھرجا کر تصدیق پر غور

    بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

    بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

    کٹیہار میں اودھ-آسام ایکسپریس ٹرالی سے ٹکرا ئی -ٹرالی مین کی موت

    کٹیہار میں اودھ-آسام ایکسپریس ٹرالی سے ٹکرا ئی -ٹرالی مین کی موت

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    این ڈی اے کا مطلب ’نیشنل داماد آیوگ‘ :تیجسوی یادو

    سارن کےلوکوموٹیو انجن اب بیرون ملک میں موجود پٹریوں پر بھی دوڑیں  گے

    سارن کےلوکوموٹیو انجن اب بیرون ملک میں موجود پٹریوں پر بھی دوڑیں گے

    میزورم اور چھتیس گڑھ میں انتخاب کیلئے نوٹیفکیشن جاری

    بہار اسمبلی انتخاب کی انتظامی سطح پر تیاریاں شروع

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    آسمانی بجلی گرنے سے 12 لوگوں کی موت

    مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان تیجسوی یادو کا بی جے پی پر سخت حملہ

    مسابقتی امتحانات کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی: تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

شاہی عیدگاہ مسجد اور شری کرشن جنم بھومی معاملے میں مسلم فریق کو مایوسی کا سامنا

ہندو فریق کے مقدمات کے جواز پر سوال اٹھانے والی عرضی الٰہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2024
in قومی خبریں
0
شاہی عیدگاہ مسجد اور شری کرشن جنم بھومی معاملے میں مسلم فریق کو مایوسی کا سامنا

متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد اور شری کرشن جنم بھومی معاملے میں مسلم فریق کو آج اس وقت شدید جھٹکا لگا جب ہندو فریق کے مقدمات کے جواز پر سوال اٹھانے والی عرضی الٰہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کر دی۔ عدالت نے شاہی عیدگاہ مسجد ٹرسٹ کے آرڈر 7 رول 11 کی درخواست کو خارج کر دیا ہے۔ جسٹس مینک کمار جین کی سنگل بنچ نے یہ فیصلہ سنایا اور کہا کہ ہندو فریق کی عرضی قابل سماعت ہے۔قابل ذکر ہے کہ مسلم فریق کی طرف سے عرضی داخل کر ہندو فریق کی عرضی کے جواز پر سوال اٹھایا گیا تھا۔ اس معاملے میں ہائی کورٹ نے 6 جون کو سماعت مکمل کر لی تھی اور پھر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ آج عدالت نے مسلم فریق کی عرضی کو خارج کرنے کا حکم صادر کیا۔ متھرا کے شری کرشن جنم بھومی اور شاہی عیدگاہ سے متعلق مجموعی طور پر 15 عرضیوں کے تعلق سے عدالت نے یہ فیصلہ سنایا ہے۔
متھرا کے بھگوان شری کرشن وراجمان کٹرا کیشو دیو اور سات دیگر کی طرف سے داخل سول سوٹ کے جواز کو لے کر شاہی عیدگاہ مسجد کمیٹی و سنی سنٹرل وقف بورڈ کی طرف سے سی پی سی آرڈر 7 رول 11 کے تحت داخل عرضیوں پر عدالت نے سماعت گزشتہ ماہ کے اوائل ہفتہ میں مکمل کی تھی۔ ہندو فریق کی طرف سے داخل عرضیوں میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مسجد کی تعمیر کٹرا کیشو دیو مندر کی 13.37 ایکڑ اراضی پر کی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام
قومی خبریں

اترپردیش وبہار سمیت کئی ریاستوں میں موسلادھار بارش

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2025
مدھیہ پردیش میں مذہبی مقامات پر لاؤڈاسپیکر کے استعمال پر پابندی
قومی خبریں

مہاراشٹر میں مساجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانےکی کارروائیوں پر مسلم برادری میں شدید ناراضگی

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2025
راہل گاندھی نے  اپنا 55واں یومِ پیدائش بے حد سادگی کے ساتھ منایا
قومی خبریں

اوڈیشہ میں دلتوں کی تذلیل پر راہل گاندھی برہم

by Qaumi Tanzeem
جون 24, 2025
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک
قومی خبریں

یکم جولائی سے اے سی اور ایکسپریس ٹرینوں میں سفر ہوگا مہنگا

by Qaumi Tanzeem
جون 24, 2025
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل
قومی خبریں

راوی کی ذات پوچھنے پر اکھلیش چراغ پا

by Qaumi Tanzeem
جون 24, 2025
زیر تعمیر اپارٹمنٹ کی دیوار گرنے سے 7 مزدوروں کی موت
قومی خبریں

بہار، جھارکھنڈ، اوڈیشہ، مغربی بنگال، چھتیس گڑھ میں شدید بارش کو لے کر الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
جون 24, 2025
Next Post
وائناڈ لینڈ سلائڈنگ میں ہلاک شدگان کی تعداددو سو سے اوپر پہونچی

وائناڈ لینڈ سلائڈنگ میں ہلاک شدگان کی تعداددو سو سے اوپر پہونچی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام

اترپردیش وبہار سمیت کئی ریاستوں میں موسلادھار بارش

2 گھنٹے ago
مدھیہ پردیش میں مذہبی مقامات پر لاؤڈاسپیکر کے استعمال پر پابندی

مہاراشٹر میں مساجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانےکی کارروائیوں پر مسلم برادری میں شدید ناراضگی

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem