• Home
منگل, ستمبر 9, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

اجمیر میں خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ میں خاتون کے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

درگاہ کے اندر رقص کی ویڈیو دیکھنے کے بعد درگاہ کے خادمان شدید ناراض

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2023
in قومی خبریں
0
اجمیر میں خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ میں  خاتون کے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اجمیر میں خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ میں ایک خاتون کے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے اور ایک نیا ہنگامہ بھی برپا ہو گیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون نے کان میں ایئر فون لگایا ہوا ہے اور وہ رقص کررہی ہے۔

ویڈیو اجمیر شریف درگاہ کے اندر جھالرا کی بتائی جا رہی ہے۔ درگاہ کے اندر رقص کی ویڈیو دیکھنے کے بعد درگاہ کے خادمان شدید ناراض ہیں۔ انھوں نے اس ویڈیو کی مذمت کی ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ درگاہ میں درگاہ کمیٹی کی طرف سے قابل اعتراض عمل پر نظر رکھنے کے لیے ملازمین مقرر کیے گئے ہیں، لیکن کسی بھی ملازم یا چپراسی کی نظر اس خاتون کی طرف نہیں گئی۔ نہ ہی کسی نے خاتون کو روکنے کی کوشش کی، اور نہ ہی اس کے آس پاس سے گزرنے والوں نے ہی کوئی اعتراض ظاہر کیا۔

بتایا جا رہا ہے کہ ویڈیو چار دن پرانی ہے۔ درگاہ کے خادموں کا اس معاملے میں کہنا ہے کہ یہاں کئی طبقات کے لوگ آتے ہیں۔ یہ لوگوں کی عقیدت کا مقام ہے، نہ کہ ڈانس اکیڈمی۔ خادموں نے خاتون پر سخت کارروائی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سرمئی اور گلابی رنگ کا لباس پہنے خاتون ایئرفون لگا کر درگاہ احاطہ میں ڈانس کر رہی ہے۔ اسی دوران درگاہ میں موجود کسی شخص نے اس کی ویڈیو بنا لی اور سوشل میڈیا پر ڈال دی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نائب صدرکا انتخاب آج – ووٹوں کی گنتی  بھی آج ہی ہوگی
قومی خبریں

نائب صدرکا انتخاب آج – ووٹوں کی گنتی بھی آج ہی ہوگی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
بی جے ڈی اور بی آر ایس کانائب صدر کے انتخاب سے خود کو دور رکھنے کا فیصلہ
قومی خبریں

بی جے ڈی اور بی آر ایس کانائب صدر کے انتخاب سے خود کو دور رکھنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
اویسی کی جانب سےالکٹرول بانڈس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم
قومی خبریں

مسلم کاروباروں کو نشانہ بنانے والے کانوڑ یاتریوں کے خلاف کاروائی کیوں نہیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
اے سی میں آگ لگنے سےایک ہی کنبہ کے تین لوگوں کی موت
قومی خبریں

اے سی میں آگ لگنے سےایک ہی کنبہ کے تین لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
نائب صدر کے انتخاب سے قبل سدرشن ریڈی کا جذباتی پیغام
قومی خبریں

نائب صدر کے انتخاب سے قبل سدرشن ریڈی کا جذباتی پیغام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
بلڈ مون ہندوستان کے کئی حصوں میں دیکھا گیا
قومی خبریں

بلڈ مون ہندوستان کے کئی حصوں میں دیکھا گیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
Next Post
  اے ڈی جی پی کشمیر وجے کمار نے شری امرناتھ یاترا کے لئے کئے گئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

29 منٹس ago
نائب صدرکا انتخاب آج – ووٹوں کی گنتی  بھی آج ہی ہوگی

نائب صدرکا انتخاب آج – ووٹوں کی گنتی بھی آج ہی ہوگی

41 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार