• Home
بدھ, اکتوبر 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

  اے ڈی جی پی کشمیر وجے کمار نے شری امرناتھ یاترا کے لئے کئے گئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

جنوبی کشمیر کے ہمالیہ پہاڑوں میں 3 ہزار 8 سو 80 میٹر کی بلندیوں پر واقع شری امر ناتھ مندر کی سالانہ یاترا یکم جولائی سے شروع ہوگی

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2023
in قومی خبریں
0
  اے ڈی جی پی کشمیر وجے کمار نے شری امرناتھ یاترا کے لئے کئے گئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

سری نگر: ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس ( اے ڈی جی پی) کشمیر وجے کمار بدھ کی صبح شری امرناتھ یاترا کے لئے کئے گئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے پنجترنی اور پوتر گھپا پہنچے۔ اس دوران سی آر پی ایف کے انسپکٹر جنرل، آئی بی ایس ایف کے انسپکٹر جنرل، 3 سیکٹر کمانڈر، ایس ایس پی اننت ناگ اور آئی ٹی بی ٹی کے سی او ان کے ہمراہ تھے۔ یہ جانکاری کشمیر زون پولیس نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے فراہم کی۔

ٹوئٹ میں کہا گیا کہ ‘اے ڈی جی پی کشمیر وجے کمار نے سی آر پی ایف کے انسپکٹر جنرل، آئی بی ایس ایف کے انسپکٹر جنرل، 3 سیکٹر کمانڈر، ایس ایس پی اننت ناگ اور آئی ٹی بی ٹی کے سی او کے ساتھ پنجترنی اور پوتر گھپا کا دورہ کیا۔ پولیس ٹوئٹ میں کہا گیا کہ اس دوران سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور دوسرے متعلقین کے ساتھ بات چیت کی گئی۔ ٹوئٹ میں مزید کہا گیا کہ تمام افسران نے پنجترنی سے پو تر گھپا تک کے ٹریک کا مشترکہ معائنہ کیا۔

جنوبی کشمیر کے ہمالیہ پہاڑوں میں 3 ہزار 8 سو 80 میٹر کی بلندیوں پر واقع شری امر ناتھ مندر کی سالانہ یاترا یکم جولائی سے شروع ہوگی جو 31 اگست کو اختتام پذیر ہوگی۔ جموں وکشمیر انتظامیہ یاترا کے لئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دے رہی ہے جہاں سیکورٹی کے فقید المثال بندو بست کیے جا رہے ہیں، وہیں یاتریوں کو دیگر سہولیات فراہم کرنے کے لئے بھی کوئی کشر باقی نہیں چھوڑی جا رہی ہے۔ یاتریوں کا پہلا جھتہ 30 جون کو بھگوتی نگر بیس کمیپ سے گھپا کی طرف روانہ ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ
قومی خبریں

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2026
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

راہل اور اکھلیش سمیت 140 اراکین پارلیمنٹ دھرنے پر بیٹھے

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا
قومی خبریں

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شیئر مارکیٹ میں آئی ہریالی،بی ایس ای سنسیکس اور این ایس ای نفٹی، دونوں ہی سبز نشان میں کھلے

Next Post
حکومت اپنی ناکامیوں کو چھپانے اور ووٹروں کو پولرائز کرنے کے لیے یو سی سی کو نافذ کر رہی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پوروانچل ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادثے میں 3 نوجوان ٹینس کھلاڑی ہلاک

3 گھنٹے ago
ورنداون کے گروکلم میں پانی کی ٹنکی صاف کرنے اترے 4 طلباء کی موت

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार