• Home
منگل, اکتوبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی میں ٹرین اور میٹرو خدمات بند کرنے کی خبروں پر سپریم کورٹ ہوا سخت

مرکزی حکومت سے کہا کہ 10 اکتوبر کو ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر دہلی کے لیے ٹرین خدمات مکمل طور پر بند نہ کی جائیں اور دہلی میٹرو اسٹیشنوں کو بھی بند نہ کیا جائے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
in قومی خبریں
0
اتر پردیش کے 17لاکھ طلبا اور مدارس سے جڑے تقریباً 10 ہزار اساتذہ کوراحت

دہلی میں 10 اکتوبر کو ہونے والے مظاہرے سے قبل میٹرو اسٹیشن بند کرنے اور دہلی آنے والی ٹرینوں کو منسوخ کرنے کی تجویز پر سپریم کورٹ میں آج سماعت ہوئی۔ اس دوران سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے کہا کہ 10 اکتوبر کو ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر دہلی کے لیے ٹرین خدمات مکمل طور پر بند نہ کی جائیں اور دہلی میٹرو اسٹیشنوں کو بھی بند نہ کیا جائے۔ سپریم کورٹ نے مرکز سے کہا کہ خدمات کو منظم طریقے سے جاری رکھا جائے، تاکہ عام لوگوں کو کسی طرح کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ سپریم کورٹ نے یہ تبصرہ بھی کیا کہ ’’مکھی مارنے کے لیے ہتھوڑے کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔

دراصل چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف نوجوانوں اور کچھ طلبا تنظیموں نے 10 اکتوبر کو مظاہرے کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان کو پیش نظر رکھتے ہوئے انڈین ریلوے نے کئی ٹرینوں کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے اور دہلی پولیس نے 57 میٹرو اسٹیشنوں کے دروازے بند کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ جمعہ کو سی پی آئی (ایم) کے جنرل سکریٹری ایم اے بے بی کی جانب سے سینئر وکیل کپل سبل نے سپریم کورٹ میں یہ معاملہ اٹھایا۔

چیف جسٹس سوریہ کانت نے سماعت کے دوران تناسب کے اصول پر زور دیا اور کہا کہ کسی مسئلے کو روکنے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات ضرورت کے مطابق ہونے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ ’’ہر شہری کے لیے ہم جس ایک انتہائی اہم اصول پر عمل کرتے ہیں، وہ تناسب کا اصول ہے۔ آپ کو کچھ چیزوں کو روکنا ہے۔ انہیں روکنے کے لیے اتنے ہی اقدامات کریں، جتنے ضروری ہوں۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ مکھی مارنے کے لیے ہتھوڑے کا استعمال کیا جائے۔ اس اصول کو ذہن میں رکھنا ہوگا۔‘‘ سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے کہا کہ عدالت کے اس تبصرے کو اس طرح پیش نہیں کیا جانا چاہیے کہ چیف جسٹس نے حکومت پر مکھی مارنے کے لیے ہتھوڑے کا استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عدالت نے یہ بات مثال کے طور پر کہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

Next Post
انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

7 گھنٹے ago
پورے سعودی عرب میں ریڈ الرٹ، ولی عہد بنکر میں منتقل

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार