• Home
اتوار, نومبر 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

    تیجسوی یادو آر جے ڈی قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب

    تیجسوی یادو آر جے ڈی قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

اولمپک 2024 میں ہندوستان کی خاتون شوٹر منو بھاکرفائنل میں داخل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2024
in کھیل
0
اولمپک 2024 میں ہندوستان کی خاتون شوٹر منو بھاکرفائنل میں داخل

پیرس : پیرس میں جاری اولمپک 2024 میں ہندوستان کی خاتون شوٹر منو بھاکر نے 10 ایم ایئر پسٹل کے کوالیفائنگ مقابلے میں تیسرا مقام حاصل کرتے ہوئے فائنل میں داخلہ پا لیا ہے۔ انھوں نے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 27 مرتبہ 10 پوائنٹس پر نشانہ لگایا، جو کہ اس مقابلے میں شامل سبھی کھلاڑیوں میں بیشتر ہے۔ انھوں نے مجموعی طور پر 60 نشانے لگائے جس میں 580 پوائنٹس حاصل ہوئے۔ ہنگری کی میجر ویرونیکا اور کوریا کی اوہ یے جِن 582-582 پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور دوسرے مقام پر رہیں۔
10 ایم ایئر پسٹل کے کوالیفائنگ مقابلے میں ہندوستان کی خاتون شوٹر سانگوان رِدم نے بھی حصہ لیا تھا، لیکن وہ بدقسمت رہیں اور کوالفائنگ مقابلے میں ہی باہر ہو گئیں۔ انھوں نے 60 نشانے لگاتے ہوئے 573 پوائنٹس حاصل کیے اور 15ویں مقام پر رہیں۔ فائنل میں انٹری کے لیے آٹھویں مقام تک رینکنگ حاصل کرنا ضروری تھا جس سے وہ 4 پوائنٹس پیچھے رہ گئیں۔ دوسری سیریز میں لگائے گئے 10 نشانوں نے انھیں فائنل سے دور کر دیا، کیونکہ انھوں نے اس سیریز میں 100 میں سے محض 92 پوائنٹس حاصل کیے۔ 6 نشانوں میں انھوں نے 9-9 پوائنٹس حاصل کیے جبکہ ایک نشانہ 8 پوائنٹس پر لگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

محمد سراج  ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے
کھیل

محمد سراج ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2025
لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا  عہدے سے استعفیٰ
کھیل

لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا عہدے سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز
کھیل

ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام
کھیل

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ  بدلوا دیا
کھیل

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ بدلوا دیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!
کھیل

ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
Next Post
ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان

ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک

موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی  سفری مشکلات بڑھنے لگیں

4 گھنٹے ago
مفتی اعظم مفتی محمد کفایت اللہ دہلویؒ پر 2 روزہ سیمینار اختتام پذیر

مفتی اعظم مفتی محمد کفایت اللہ دہلویؒ پر 2 روزہ سیمینار اختتام پذیر

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem