• Home
اتوار, مئی 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گونڈا میں ٹرین حادثہ۔دو افراد ہلاک،کئی زخمی

چنڈی گڑھ سےآسام جانے والی ڈبرو گڑھ ایکسپریس کے 10 ڈبے پٹری سے اتر گئے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2024
in قومی خبریں
0
گونڈا میں ٹرین حادثہ۔دو افراد ہلاک،کئی زخمی

گورکھپور: یوپی کے گونڈا میں جمعرات کی دوپہر ایک بڑا ٹرین حادثہ پیش آیا۔ یہاں چنڈی گڑھ سے گورکھپور کے راستے آسام جانے والی ڈبرو گڑھ ایکسپریس کے 10 ڈبے پٹری سے اتر گئے۔ حادثے میں دو مسافروں کی موت ہو گئی جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ یہ واقعہ گورکھپور ریلوے سیکشن کی موتی گنج سرحد پر پیش آیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریلوے کے تمام اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ تباہ شدہ کوچز میں پھنسے مسافروں کو نکالا جا رہا ہے۔ریلوے حکام کے علاوہ پولیس انتظامیہ کی ٹیم بھی موقع پر پہنچ گئی ہے۔ میڈیکل ٹیم کو بھی طلب کر لیا گیا ہے اور ڈبوں میں پھنسے مسافروں کو نکالنے کی تمام کوششیں کی جا رہی ہیں۔ حادثے کے بعد روٹ پر آنے والی ٹرینوں کی آمدورفت میں خلل پڑا ہے۔ حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین کا نمبر 15904 ہے۔
رپورٹ کے مطابق ایک مسافر نے بتایا کہ حادثہ دوپہر ڈھائی بجے کے قریب پیش آیا۔ ٹرین چنڈی گڑھ سے روانہ ہوئی تھی اور یہ حادثہ گونڈا سے تقریباً 20 کلومیٹر آگے پیش آیا۔ 10 ڈبے پٹری سے اتر گئے۔ پٹریاں بھی اکھڑ گئیں۔ لوگ بڑی مشکل سے حادثے کی شکار ٹرین سے باہر آئے۔اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بھی ٹرین حادثے کا نوٹس لیا ہے۔ انہوں نے حکام کو ہدایت دی ہے کہ وہ فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ کر راحتی کام میں تیزی لائیں۔ ساتھ ہی زخمیوں کے مناسب علاج کی ہدایات بھی دی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ ریلوے نے حادثے کے حوالے سے ہیلپ لائن نمبر بھی جاری کیے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آئی آئی ایم سی میں اُردو صحافت پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کورس میں داخلہ کا عمل شروع
قومی خبریں

آئی آئی ایم سی میں اُردو صحافت پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کورس میں داخلہ کا عمل شروع

by Qaumi Tanzeem
مئی 10, 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی
قومی خبریں

پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا اندیشہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 10, 2026
دوسری جنگ عظیم کا بم کامیابی کے ساتھ ناکارہ بنا دیا گیا۔ممتابنرجی
قومی خبریں

ممتا بنرجی کا بی جے پی کے خلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مئی 10, 2026
پارلیمنٹ کی نئی عمارت پانچ ستارہ جیل کی طرح ہے۔سنجے راؤت
قومی خبریں

بدعنوانوں کو سی ایم بنانا بی جے پی کی روایت

by Qaumi Tanzeem
مئی 10, 2026
مغربی بنگال میں  سویندو ادھیکاری کی وزیر اعلی کے طور پر حلف برداری  
قومی خبریں

مغربی بنگال میں سویندو ادھیکاری کی وزیر اعلی کے طور پر حلف برداری  

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2026
جنرل سُبرامنی ملک کے نئے سی ڈی ایس اور کرشنا سوامی ناتھن  بحریہ کے سربراہ بنے
قومی خبریں

جنرل سُبرامنی ملک کے نئے سی ڈی ایس اور کرشنا سوامی ناتھن بحریہ کے سربراہ بنے

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2026
Next Post
نیٹ-یوجی امتحان کاریزلٹ ویب سائٹ پر اَپلوڈکیا جائے۔سپریم کورٹ

نیٹ-یوجی امتحان کاریزلٹ ویب سائٹ پر اَپلوڈکیا جائے۔سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آئی آئی ایم سی میں اُردو صحافت پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کورس میں داخلہ کا عمل شروع

آئی آئی ایم سی میں اُردو صحافت پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کورس میں داخلہ کا عمل شروع

13 گھنٹے ago
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی

پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا اندیشہ

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem