• Home
جمعہ, اپریل 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

برطانیہ میں لیبر پارٹی کو اقتدار۔ کئیر اسٹارمر نئے وزیر اعظم ہونگے

قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں کنزرویٹو پارٹی کا 14 سالہ دور ختم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2024
in عالمی خبریں
0
برطانیہ میں لیبر پارٹی کو اقتدار۔ کئیر اسٹارمر نئے وزیر اعظم ہونگے

لندن: برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کا 14 سالہ دور ختم ہوگیا جہاں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے فتح حاصل کرلی ہے جس کے بعد سر کئیر اسٹارمر نئے وزیراعظم بن گئے ہیں۔برطانیہ میں عام انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے جہاں 650 میں سے 648 نشستوں کے نتائج سامنے آئے ہیں اور لیبر پارٹی نے اب تک 412 نشستیں حاصل کرلی ہیں۔حکومت سازی کے لیے پارلیمنٹ کی 650 نشستوں میں سے 326 نشستیں درکار ہوتی ہیں اور لیبر پارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوکر حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔
بادشاہ چارلس کی جانب سے کئیر اسٹارمر کو حکومت سازی کی دعوت ملی ہے جو انہوں نے قبول کرلی ہے۔برطانوی نامزد وزیر اعظم کئیر اسٹارمر نے دعوت ملنے کے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، ہمارے ملک نے تبدیلی اور قومی تجدید کے لیےفیصلہ کُن ووٹ دیا ہے۔برطانوی نئے وزیر اعظم نے کہا کہ دنیا کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، برطانیہ کوایک بارپھر رہنمائی کرنے والا ملک بنائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ آپ کی حکومت ہر شہری کواحترام کی نگاہ سے دیکھے گی، ہماری حکومت ان سب کے لیےکام کرے گی جنہوں نے ہمیں ووٹ دیا اور جنہوں نے نہیں دیا۔برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ عوام کے اعتماد میں کمی کا ازالہ عملی اقدامات سے کرنے کی ضرورت ہے۔کئیر اسٹارمر نے اپنی گفتگو میں سابق برطانوی وزیر اعظم رشی سونک کا بھی شکریہ ادا کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ مشکل میں پھنسے
عالمی خبریں

ایران کے حوالے سے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کےمؤقف میں اچانک نرمی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 3, 2026
ٹرمپ پر بزنس فراڈ کیس 35.5کروڑامریکی ڈالرکا جرمانہ عائد
عالمی خبریں

مغربی ایشیا کشیدگی کے درمیان دواؤں اور دھاتوں پر سخت ٹیرف نافذ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 3, 2026
امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ
عالمی خبریں

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2026
ایران کے ڈرون حملے سے دبئی ایئرپورٹ پر آگ
عالمی خبریں

ایران کے ڈرون حملے سے دبئی ایئرپورٹ پر آگ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 16, 2026
گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
Next Post
لدھیانہ میں شیوسینا لیڈر سندیپ تھاپرپر تلواروں سے حملہ

لدھیانہ میں شیوسینا لیڈر سندیپ تھاپرپر تلواروں سے حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عام آدمی پارٹی میں راگھو چڈھا  کی وفاداری اور ان کی سیاسی سرگرمیوں پر سوال

عام آدمی پارٹی میں راگھو چڈھا  کی وفاداری اور ان کی سیاسی سرگرمیوں پر سوال

8 گھنٹے ago
سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ مشکل میں پھنسے

ایران کے حوالے سے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کےمؤقف میں اچانک نرمی

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem