• Home
منگل, جون 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی سے پپو یادو کا سوال

    معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے  شادی کر لی

    معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے شادی کر لی

    نتیش کمار نے آئی اے ای اس افسر کے سر پر  گملارکھ دیا

    نتیش کمار نے آئی اے ای اس افسر کے سر پر گملارکھ دیا

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو نے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو کو 6 سال کے لیے پارٹی سے نکالا

    سب انسپکٹر و اے ایس آئی سمیت 6 پولیس اہلکار معطل

    سب انسپکٹر و اے ایس آئی سمیت 6 پولیس اہلکار معطل

    سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو

    گرل فرینڈ کے ساتھ تصویر پرتیج پرتاپ یادو نےکہا کہ اے آئی کا کمال

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    جان بحق ہونے والے نیم فوجی جوانوں کو شہید کا درجہ دیا جائے: تیجسوی یادو

    تفتیشی ایجنسیاں دباؤ میں کام کر رہی ہیں۔تیجسوی یادو

    بدعنوانی اور جرائم سے پریشان بہار کے لوگ تبدیلی کے خواہاں : تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

امریکہ میں گروہی فائرنگ میں 3 افراد ہلاک۔10زخمی

کچھ شہریوں کو ہلکی چوٹیں آئیں اور کچھ کی حالت تشویشناک

by Qaumi Tanzeem
جون 22, 2024
in عالمی خبریں
0
امریکہ میں گروہی فائرنگ میں 3 افراد ہلاک۔10زخمی

سان فرانسسکو: امریکی ریاست ارکنساس کے فورڈیس میں گروسری اسٹور کے باہر جمعہ کے روز ہونے والی گروہی فائرنگ میں 3 افراد ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہو گئے۔ ریاستی پولیس نے دوپہر کی پریس کانفرنس میں کہا کہ زخمی ہونے والوں میں قانون نافذ کرنے والے دو افسران بھی شامل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کچھ شہریوں کو ہلکی چوٹیں آئی ہیں اور بعض کی کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس نے بتایا کہ حملہ آور پولیس کی گولی لگنے کے بعد شدید زخمی ہو گیا اور اسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ الکوحل، ٹوبیکو، آتشیں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد کے فیڈرل بیورو نے کہا کہ اس کے نیو آرلین کے فیلڈ آفس سے خصوصی ایجنٹوں کو فائرنگ کی واردات پر جوابی کارروائی میں مدد کے لیے جائے وقوعہ پر بھیجا گیا ہے۔
فورڈیس علاقہ، ریاست ارکنساس کے دارالحکومت لٹل راک سے تقریباً 70 میل جنوب میں واقع ہے، جس کی آبادی تقریبا 3400 ہے۔آرکنساس کی گورنر سارہ ہوکابی سینڈرس نے سوشل میڈیا پر جاری پوسٹ میں کہا "مجھے فورڈیس میں ہونے والی المناک شوٹنگ کے بارے میں اطلاع دی گئی ہے، اور میں جائے وقوعہ پر ریاستی پولیس کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہوں۔ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور صف اول کے اہلکاروں کی طرف سے جان بچانے کے لیے فوری اور بہادرانہ اقدام پر شکر گزار ہوں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
بارش کے بعددہلی والوں کو شدت کی گرمی سے قدرےراحت

بارش کے بعددہلی والوں کو شدت کی گرمی سے قدرےراحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عباس انصاری کی پیرول ضمانت کی درخواست پرنہیں ہوئی سماعت

عباس انصاری کی نشست پر ضمنی انتخاب کی گونج

47 منٹس ago
پورے شمال مغربی ہندوستان میں مانسون کے سرگرم ہونے کی پیش گوئی

شمال مشرقی ریاستوں میں سیلاب کی تباہ کاری جاری

56 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem