• Home
اتوار, ستمبر 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سیاست کرو لیکن سیاست میں اپنی حدود کو پار نہ کرو-کنہیا کمار

شمال مشرقی دہلی سےکانگریس امیدوار کا بی جے پی پر غنڈے بھیجنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2024
in قومی خبریں
0
سیاست کرو لیکن سیاست میں اپنی حدود کو پار نہ کرو-کنہیا کمار

نئی دہلی: شمال مشرقی دہلی سے کانگریس کے امیدوار کنہیا کمار نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ذریعہ ان پر اور ان کے حامیوں پر حملہ کرنے کے لیے غنڈے بھیجنے کا الزام لگایا اور کہا کہ سیاست کرو لیکن سیاست میں اپنی حدود کو پار نہ کرو ۔کنہیا کمار نے ایک انتخابی ریلی میں کہا کہ بی جے پی کے لوگ غنڈے بھیج کر انہیں اور ان کے حامیوں کو ڈرانا چاہتے ہیں، لیکن وہ بی جے پی سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔ انہوں نے اس کارروائی کو غیر مہذب قرار دیتے ہوئے کہا کہ سیاست میں احتجاج کرو لیکن اپنی حدود کو پار نہ کرو۔
بی جے پی پر سخت لہجے میں حملہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری رگوں میں مجاہدآزادی کا خون بہتا ہے، اگر ہم انگریزوں سے نہیں ڈرے تو انگریزوں کی چاپلوسی کرنے والوں سے ڈرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ یاد رکھیں کہ ہر مال بکاؤ نہیں ہوتا ۔”

کانگریس لیڈر نے شمال مشرقی دہلی سے بی جے پی کے ایم پی منوج تیواری پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ یہاں سے 10 سال تک ایم پی ہیں، لیکن انہوں نے کوئی کام نہیں کیا۔ کیندریہ ودیالیہ کھولنے اور علاقے کے لوگوں کو جدید سہولیات سے آراستہ اسپتال فراہم کرنے کا وعدہ کیا گیا تھا لیکن کوئی وعدہ پورا نہیں ہوا۔ یہاں کی سڑکوں پر ٹریفک جام صبح سے شام تک کی کہانی ہے لیکن اس پر کوئی توجہ نہیں دی گئی۔دہلی کے لوگوں نے آپ کو بھاری ووٹوں سے جتوایا اور آپ کو 10 سال کے لیے ایم پی بنایا۔ان کے اکاؤنٹس میں 15 لاکھ روپے نہیں آئے، لیکن آپ کے اکاؤنٹ میں 28 کروڑ روپے آئے۔ آپ جمہوریت کو تباہ کرنا اور تاناشاہی کرنا اور لوگوں کو ڈرانا چاہتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی ایس آئی آر: کیجریوال اور ان کی فیملی سمیت 32 لاکھ ووٹرس کو نوٹس
قومی خبریں

دہلی ایس آئی آر: کیجریوال اور ان کی فیملی سمیت 32 لاکھ ووٹرس کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2026
مرکزی حکومت کی جانب سے مختلف ہائی کورٹ میں 14 ججوں کی تقرری کو منظوری

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی
قومی خبریں

پٹرول پمپوں پر نقد ادائیگی کے لگے پوسٹر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2026
پٹنہ ڈی ایم کے بعد چیف سکریٹری عامرسبحانی ڈینگوکے شکار
قومی خبریں

ڈینگو کے خلاف ہندوستان کی پہلی ویکسین منظور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ واقع جامع مسجد کے امام و خطیب قاری محمد سلیمان قاسمی کا انتقال
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ واقع جامع مسجد کے امام و خطیب قاری محمد سلیمان قاسمی کا انتقال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 18, 2026
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ایس امین الحسن کا امریکی ٹیرف پر  تشویش کا اظہار

Next Post
لکھنؤ سپر جائنٹس نے ممبئی انڈینس کو 18 رن سے ہرایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی ایس آئی آر: کیجریوال اور ان کی فیملی سمیت 32 لاکھ ووٹرس کو نوٹس

دہلی ایس آئی آر: کیجریوال اور ان کی فیملی سمیت 32 لاکھ ووٹرس کو نوٹس

11 گھنٹے ago
مرکزی حکومت کی جانب سے مختلف ہائی کورٹ میں 14 ججوں کی تقرری کو منظوری

مرکزی حکومت کی جانب سے مختلف ہائی کورٹ میں 14 ججوں کی تقرری کو منظوری

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार