• Home
جمعرات, مئی 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home انٹرٹینمنٹ

قرینہ کپورکی متنازعہ کتاب پر مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی جانب سے نوٹس جاری

جسٹس جی ایس اہلوالیہ کی سنگل بنچ نےادیتی شاہ بھیم جیانی، امیزن انڈیا، جگرناٹ بکس اور دیگرسے بھی عدالت نے جواب مانگا

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0
قرینہ کپورکی متنازعہ کتاب پر مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی جانب سے نوٹس جاری

ممبئی :بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ قرینہ کپور اپنی ایک کتاب کی وجہ سے مشکل میں پڑ گئی ہیں۔ مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی جبل پور بنچ نے انھیں متنازعہ کتاب ’کرینہ کپور خانس پریگننسی بائبل‘ کو لے کر نوٹس جاری کر دیا ہے۔ جسٹس جی ایس اہلوالیہ کی سنگل بنچ نے قرینہ کپور کے علاوہ ادیتی شاہ بھیم جیانی، امیزن انڈیا، جگرناٹ بکس اور دیگر کو بھی نوٹس جاری کر جواب مانگا ہے۔ اس معاملے میں آئندہ سماعت یکم جولائی کو ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جبل پور سول لائن باشندہ کرسٹوفر انتھنی نے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ میں ایک عرضی داخل کی ہے۔ اس میں ’کرینہ کپور خانس پریگننسی بائبل‘ کتاب کے نام پر سوال اٹھایا گیا ہے اور الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نام کے ذریعہ عیسائی سماج کے مذہبی جذبات مجروح کیے جا رہے ہیں۔ انتھنی نے عدالت میں عرضی داخل کر قرینہ کپور پر مجرمانہ مقدمہ درج کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی کہا گیا ہے کہ قرینہ کپور نے سستی شہرت حاصل کرنے کی منشا سے یہ کتاب لکھی ہے جس کا کور پیج بھی اعتراض کے قابل ہے۔
ایڈووکیٹ کرسٹوفر انتھنی نے عرضی داخل کر دلیل پیش کی ہے کہ قرینہ کپور خان نے اپنی پریگننسی (حمل) کے تجربہ کو شیئر کرنے کے مقصد سے یہ کتاب شائع کی، لیکن اس کتاب کے نام میں ’بائبل‘ جوڑنے سے عیسائی مذہب کے لوگوں کو تکلیف ہوئی ہے، ان کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ کتاب کا نام عیسائی مذہب ماننے والوں کی پاکیزہ کتاب ’بائبل‘ سے لیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عیسائی سماج کے لوگوں نے کتاب کی اشاعت کے بعد احتجاجی مظاہرہ کیا تھا۔ ’بائبل‘ عیسائی مذہب کا مذہبی صحیفہ ہے اور خدائی تعلیمات اس پاکیزہ کتاب میں موجود ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2025
معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2025
بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2025
معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا  87 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا 87 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2025
جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان
انٹرٹینمنٹ

جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ
انٹرٹینمنٹ

دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
Next Post
بابو جگن اور پون کا ریموٹ مودی کے ہاتھوں میں ہے۔راہل

بابو جگن اور پون کا ریموٹ مودی کے ہاتھوں میں ہے۔راہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

چھتیس گڑھ میں تصادم میں29نکسلی ہلاک

جھارکھنڈ میں 27 ماؤنواز خود سپردگی کر کے مرکزی دھارے میں شامل

10 گھنٹے ago
ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem