• Home
بدھ, مئی 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

امریکہ میں پھر ہندوستانی طالب علم لاپتہ

روپیش چندر چنتاکنڈی نامی طالب علم 2 مئی سے لاپتہ ہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2024
in عالمی خبریں
0
امریکہ میں پھر ہندوستانی طالب علم لاپتہ

نئی دہلی : امریکہ میں ہندوستانی طلباء کے لاپتہ یا قتل کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے ۔ پھر ایک ہندوستانی طالب علم شکاگو امریکہ سے لاپتہ ہو گیا ہے۔ اس طالب علم کی شناخت روپیش چندر چنتاکنڈی کے طور پر ہوئی ہے جو 2 مئی سے لاپتہ ہے۔خبروں کے مطابق شکاگو میں ہندوستانی قونصلیٹ جنرل نے کہا ہے کہ وہ امریکہ میں رہنے والی پولیس اور ہندوستانی کمیونٹی سے رابطے میں ہے۔ قونصلیٹ جنرل نے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی پوسٹ میں لکھا کہ ‘قونصلیٹ جنرل ہندوستانی طالب علم روپیش چندر کی گمشدگی کی خبر سن کر انتہائی پریشان ہیں۔ سفارت خانہ ہندوستانی برادری اور پولیس کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور امید ہے کہ روپیش کا جلد ہی سراغ لگالیا جائے گا۔
واضح رہے کہ ابھی گزشتہ (اپریل) ماہ ہی امریکہ کے نیویارک میں ایک ہندوستانی طالب علم عبدال عرفات کی موت واقع ہوئی ہے۔ اہل خانہ کا الزام تھا کہ لڑکے کے والد کو 1200 ڈالر تاوان کے مطالبہ کی کال موصول ہوئی تھی۔ طالب علم 20 مارچ سے لاپتہ تھا۔ اسی طرح گزشتہ ماہ ہی امریکی ریاست اوہایو میں ایک طالب علم کی موت واقع ہوئی تھی، اس کی شناخت اوما ستیا سائی گڈے کے طور پر ہوئی ہے۔ حالیہ دنوں میں ہندوستانی طلبہ کے قتل اور اغوا کے معاملات میں مسلسل اضافہ کی وجہ سے امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کے ساتھ ان کے اہل خانہ کی فکرمندیوں میں اضافہ ہونا لازمی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

شدّت کی گرمی کے درمیان حج 2026 کابا ضابطہ  آغاز
عالمی خبریں

شدّت کی گرمی کے درمیان حج 2026 کابا ضابطہ آغاز

by Qaumi Tanzeem
مئی 26, 2026
برطانیہ میں سیاسی اُتھل پُتھل سنگین! لیبر حکومت جانے کا اندیشہ
عالمی خبریں

برطانیہ میں سیاسی اُتھل پُتھل سنگین! لیبر حکومت جانے کا اندیشہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 17, 2026
سی این این کے بانی اور 24 گھنٹے خبروں کے نظام کے معمار ٹیڈ ٹرنرنہیں رہے
عالمی خبریں

سی این این کے بانی اور 24 گھنٹے خبروں کے نظام کے معمار ٹیڈ ٹرنرنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2026
ٹرمپ پر بزنس فراڈ کیس 35.5کروڑامریکی ڈالرکا جرمانہ عائد
عالمی خبریں

ٹرمپ نے ایران کی نئی تجویز مسترد کر دی

by Qaumi Tanzeem
مئی 2, 2026
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کا امریکہ کے خلاف سخت موقف
عالمی خبریں

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کا امریکہ کے خلاف سخت موقف

by Qaumi Tanzeem
مئی 1, 2026
حج اخراجات کی دوسری قسط جمع کرنے کی تاریخ میں 28 مارچ تک توسیع
عالمی خبریں

حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفہ 26 مئی 2026ء کو متوقع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
Next Post
اترپردیش میں زہریلی گیس سے چار افراد کی موت

اترپردیش میں زہریلی گیس سے چار افراد کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کرناٹک میں مسلمانوں کا بقرعیدپر مویشیوں کی خریداری کا بائیکاٹ

کرناٹک میں مسلمانوں کا بقرعیدپر مویشیوں کی خریداری کا بائیکاٹ

5 گھنٹے ago
کنویں کی کھدائی کے دوران اچانک مٹی دھنسنے سے 5 مزدوروں کی موت

کنویں کی کھدائی کے دوران اچانک مٹی دھنسنے سے 5 مزدوروں کی موت

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem