• Home
جمعرات, دسمبر 18, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عرب ممالک

سعودی عرب میں سمندری طوفان کی ابہاشہر کے ساحل سے ٹکر

کوئی نقصان نہیں لیکن شہریوں کوغیرضروری سفر سے گریزکرنے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2024
in عرب ممالک
0
سعودی عرب میں سمندری طوفان کی ابہاشہر کے ساحل سے ٹکر

ریاض : سعودی عرب کے قومی موسمیاتی مرکزکے سرکاری ترجمان، حسین القحطانی نے ایکس پلیٹ فارم پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا ہےکہ ابہا شہر میں موسم کی خرابی کے باعث سمندری طوفان شہر سے ٹکرا گیا،حالانکہ اس سے کسی قسم کا نقصان نہیں ہواہےلیکن شہریوں پر زور دیاگیا ہے کہ وہ موسم کے پیش نظر غیرضروری سفر سے گریز کریں۔القحطانی نے اس بات پر زور دیا کہ مرکز بارش کی صورت حال سے متاثرہ علاقوں میں دوسرے اداروں کے ساتھ مل کر کام کررہا ہے۔محکمہ موسمیات نے بری راستوں سے سفر کرنے والوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سفر کا ارادہ ملتوی کردیں۔غیر یقینی موسمی صورتحال کے باعث جدہ، مدینہ اور رابغ میں پیر کو سکول بند رہے۔
میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات کے ترجمان حسین القحطانی نے کہاہے کہ ’ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ گرد وغبار کے طوفان کا امکان ہے۔علاوہ ازیں موسلادھار ، گرج چمک اور حد نگاہ تک گرد وغبار سے صورتحال شدید متاثر ہوسکتی ہے جبکہ یہ کیفیت کسی بھی وقت اچانک ہوسکتی ہے۔انہوں نے کہاہے کہ روڈ سیکیورٹی فورس سمیت محکمہ شہری دفاع اور ہلال احمر کے علاوہ تمام متعلقہ اداروں کو موسمی صورتحال سے ااگاہ کردیا گیا ہے‘۔واضح رہے کہ آج جدہ سمیت متعدد شہروں میں سکول بند رہے جبکہ امدادی اداروں میں ہنگامی حالت کی کیفیت دیکھی گئی۔موسم کی خرابی کے باعث عوام کو آمد ورفت میں شکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ بعض علاقوں میں تجارتی سرگرمیاں بھی متاثر رہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق
عرب ممالک

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
سعودی عرب کی جانب سےاپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت
عرب ممالک

سعودی عرب میں بارش کی وارننگ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2024
ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان
عرب ممالک

ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2024
اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو
عرب ممالک

اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2024
سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی
عرب ممالک

سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2024
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
عرب ممالک

شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2024
Next Post
نتیش کمار نےکام یادلاکر مسلمانوں سے مانگا ووٹ

نتیش کمار نےکام یادلاکر مسلمانوں سے مانگا ووٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم

گاندھی جی کا دوسری بار قتل: پی چدمبرم

7 گھنٹے ago
مہاراشٹر میں اجیت پوار گروپ کے وزیر مانک راؤ کوکاٹے کا استعفیٰ

مہاراشٹر میں اجیت پوار گروپ کے وزیر مانک راؤ کوکاٹے کا استعفیٰ

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem