• Home
اتوار, مئی 31, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مغربی بنگال، اڈیشہ، بہار اور جھارکھنڈ میں شدت کی گرمی کی جاری

تریپورہ اور پدوچری کے اسکولوں میں چھٹیوں کا اعلان ۔ کپواڑہ بارش کے بعد سیلاب جیسی صورتحال

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2024
in قومی خبریں
0
مغربی بنگال، اڈیشہ، بہار اور جھارکھنڈ میں شدت کی گرمی کی جاری

نئی دہلی :ملک کی بیشتر ریاستوں میں شدت کی گرمی کی جاری ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے مشرقی ہندوستان میں یکم مئی تک ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کی ہے۔ تاہم ہیٹ ویو وارننگ کے پیش نظر تریپورہ نے اپنے اسکولوں میں تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ ادھر جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں بارش کے بعد سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔شدید بارش کی وجہ سے شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے علاقوں میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ جموں و کشمیر پولیس نے کپواڑہ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مسلسل بارش اور سیلاب جیسے حالات کے پیش نظر منگل کو کشمیر بھر میں اسکول اور کالج بند رکھنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔محکمہ موسمیات نے تریپورہ میں ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کی ہے۔ تریپورہ حکومت نے گرمی کی لہر کی وجہ سے ریاست بھر کے تمام اسکولوں میں یکم مئی (بدھ) تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ اس کے علاوہ پڈوچیری میں گرمی کی لہر کی وجہ سے 5 جون تک چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔
ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے ملک کی کئی ریاستوں میں ہیٹ ویو کے حوالے سے الرٹ جاری کیا ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق مغربی بنگال، اڈیشہ، بہار اور جھارکھنڈ میں اگلے تین دنوں تک شدید گرمی رہے گی۔ مغربی بنگال، اڈیشہ اور بہار، جھارکھنڈ کے کچھ حصوں میں یکم مئی تک شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق تلنگانہ میں 29 اپریل سے یکم مئی تک اور مشرقی اتر پردیش میں 30 اپریل تک ہیٹ ویو کی صورتحال برقرار رہے گی۔ اس دوران مغربی آسام، میگھالیہ، تریپورہ، کیرالہ اور ساحلی کرناٹک میں 2 مئی تک گرمی کی لہر کا امکان ہے۔ آئی ایم ڈی نے بنگال اور اڈیشہ میں شدید گرمی کے حوالے سے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ آئی ایم ڈی نے جموں و کشمیر، لداخ، گلگت بلتستان، مظفرآباد، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں 30 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ابھیشیک بنرجی پر حملے کے معاملے میں 5 گرفتار
قومی خبریں

ابھیشیک بنرجی پر حملے کے معاملے میں 5 گرفتار

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی برآمد سے متعلق قوانین میں بڑی تبدیلی
قومی خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی برآمد سے متعلق قوانین میں بڑی تبدیلی

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2026
یوریا کی خرید میں 50 فیصد اضافہ
قومی خبریں

یوریا کی خرید میں 50 فیصد اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2026
نوجوانوں کا امتحانی نظام اور نریندر مودی پر اعتماد ٹوٹ چکا-راہل
قومی خبریں

نوجوانوں کا امتحانی نظام اور نریندر مودی پر اعتماد ٹوٹ چکا-راہل

by Qaumi Tanzeem
مئی 30, 2026
اب پٹنہ میں سی این جی بہ آسانی دستیاب ہوگی
قومی خبریں

ممبئی میں سی این جی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 30, 2026
ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

سرکاری اساتذہ کے لیے ٹی ای ٹی پاس کرنا لازمی

by Qaumi Tanzeem
مئی 30, 2026
Next Post
بھاگلپور میں  خوف ناک سڑک حادثہ ، 6 افراد ہلاک

بھاگلپور میں خوف ناک سڑک حادثہ ، 6 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ابھیشیک بنرجی پر حملے کے معاملے میں 5 گرفتار

ابھیشیک بنرجی پر حملے کے معاملے میں 5 گرفتار

5 گھنٹے ago
پٹرولیم مصنوعات کی برآمد سے متعلق قوانین میں بڑی تبدیلی

پٹرولیم مصنوعات کی برآمد سے متعلق قوانین میں بڑی تبدیلی

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem