• Home
اتوار, نومبر 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

    تیجسوی یادو آر جے ڈی قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

اترپردیش میں ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ کے نتیجے جاری

ہائی اسکول کے 89.55 فیصد جبکہ انٹرمیڈیٹ کے82.60 فیصد طلباء کامیاب رہے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 20, 2024
in ریاستی خبریں
0
اترپردیش میں ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ کے نتیجے جاری

الہ آباد: یوپی بورڈ کی جانب سے ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ کے سال 2024 کے امتحانات کے نتائج ہفتہ کو جاری کر دئے گئے۔ ثانوی تعلیمی کونسل (یو پی بورڈ) کے سکریٹری دیبیاکانت شکلا نے الہ آباد (پریاگراج) میں واقع بورڈ کے ہیڈکوارٹر میں نتائج کا اعلان کیا۔انہوں نے بتایا کہ ہائی اسکول کے 89.55 فیصد طلباء کامیاب قرار دئے گئے، جبکہ انٹرمیڈیٹ 82.60 فیصد طلباء کامیاب رہے۔ سیتا پور کی پراچی نگم نے دسویں جماعت میں ٹاپ کیا ہے، جبکہ انٹرمیڈیٹ میں بھی سیتاپور کے ہی شبھم ورما سرفہرست رہے۔ ہائی اسکول میں دیپیکا سونکر دوسرے، جبکہ نویا سنگھ تیسرے مقام ہر رہی۔ انٹرمیڈیٹ میں باغپت کے وشنو چودھری، امروہہ کی کاجل سنگھ اور سیتا پور کے کشش موریہ دوسرے نمبر پر رہے۔
سکریٹری نے کہا کہ اس بار یوپی بورڈ کے امتحانات 22 فروری سے شروع ہوا اور 9 مارچ تک جاری رہے تھے ۔ اس کے بعد ریاست بھر میں 16 سے 31 مارچ تک کاپیوں کی جانچ کا کام جاری رہا۔ تعلیمی سال 2023-24 میں یوپی بورڈ کے امتحان کے لیے 55 لاکھ سے زیادہ طلباء نے رجسٹریشن کرایا تھا۔ ان میں دسویں جماعت کے 29,47,311 اور 12ویں جماعت کے 25,77,997 طلباء شامل تھے۔ 3,24,008 طلباء نے امتحان ترک کر دیا۔یو پی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے تمام کامیاب طلباء مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے ایکس پر لکھا، ’’ثانوی تعلیمی کونسل اتر پردیش کی 10ویں اور 12ویں جماعت میں کامیاب تمام طلباء، ان کے والدین اور اساتذہ کو دلی مبارک باد۔ آپ سبھی ’نئے اتر پردیش‘ کا سنہری مستقبل ہیں۔ اسی طرح محنت، لگن اور صبر کے ساتھ زندگی کے ہر امتحان میں کامیاب ہوں، یہی میری تمنا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری
بہار

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
اپنے اپنے دائرۂ عمل میں تحفظِ ختم نبوت کے علمبردار بن جائیں
ریاستی خبریں

اپنے اپنے دائرۂ عمل میں تحفظِ ختم نبوت کے علمبردار بن جائیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ
بہار

نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے
بہار

نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری
بہار

بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
بہار

بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
Next Post
حیدرآبادسے اسدالدین اویسی کی جانب سے پرچہ نامزدگی داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک

موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی  سفری مشکلات بڑھنے لگیں

4 گھنٹے ago
مفتی اعظم مفتی محمد کفایت اللہ دہلویؒ پر 2 روزہ سیمینار اختتام پذیر

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार