• Home
جمعرات, جولائی 17, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    کم فرق سے ہار جیت والی نشستوں سے ووٹروں کے نام ہٹانے کی کوشش: تیجسوی

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

ایلون مسک کا ہندوستان دورہ ملتوی ہوگیا

مصروفیت کی وجہ سےسال کے آخر میں آنے کا پروگرام

by Qaumi Tanzeem
اپریل 20, 2024
in عالمی خبریں
0
ایلون مسک کا ہندوستان دورہ ملتوی ہوگیا

نئی دہلی: ایلون مسک نے ہفتے کے روز تصدیق کی کہ وہ ٹیسلا کے اہم سہ ماہی نتائج کے درمیان اس ماہ ہندوستان کا دورہ نہیں کر سکیں گے۔ ان کے اب اس سال کے آخر میں ہندوستان کا دورہ کرنے کا امکان ہے۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں ارب پتی نے کہا، ٹیسلا کے حوالے سے کئی ذمہ داریوں کی وجہ سے ہندوستان کا دورہ تاخیر کا شکار ہوگا۔ مسک نے کہا، ’’لیکن میں اس سال کے آخر میں آنے کے لئے بہت پرجوش ہوں۔‘‘گزشتہ ہفتے ارب پتی نے پوسٹ میں کہا تھا کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی سے ملنا چاہتے ہیں۔ اسپیس ایکس کے سی ای او نے ہندوستان کے دورے کے دوران ہندوستانی خلائی کمپنیوں کے نمائندوں سے بھی ملاقات کرنی تھی۔
مسک نے حال ہی میں ٹیسلا کے سہ ماہی نتائج پر تجزیہ کاروں کے ساتھ ایک اہم کانفرنس کال کی، جس کے بعد کمپنی نے عالمی سطح پر اپنی افرادی قوت کے 10 فیصد (تقریباً 14000 ملازمین) کو فارغ کر دیا۔ٹیسلا میں برطرفیوں کے دوران کچھ محکموں میں 20 فیصد تک ملازمین کو نکال دیا گیا۔ یہ فیصلہ بنیادی طور پر ناقص مالی کارکردگی کی وجہ سے لیا گیا۔ ٹیسلا کے دو ہائی پروفائل عہدیداروں روہن پٹیل اور ڈریو باگلینو نے بھی کمپنی چھوڑ دی ہے۔ ٹیسلا نے تقریباً 25000 ڈالر میں کم لاگت والی ای وی تیار کرنے کے منصوبوں کو بھی روک دیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
ناگالینڈ میں علیحدہ ’سرحدی ناگالینڈ علاقہ‘ کی حمایت میں پولنگ کابائیکاٹ

ناگالینڈ میں علیحدہ ’سرحدی ناگالینڈ علاقہ‘ کی حمایت میں پولنگ کابائیکاٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ  اور لداخ کو آئینی تحفظ دینے کی مانگ

جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ اور لداخ کو آئینی تحفظ دینے کی مانگ

19 گھنٹے ago
طالبہ کی خودسوزی پر اوڈیشہ اسمبلی کے باہر احتجاج

طالبہ کی خودسوزی پر اوڈیشہ اسمبلی کے باہر احتجاج

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem