• Home
اتوار, ستمبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

102لوک سبھا نشستوں پرپہلے مرحلے کی پولنگ آج

اروناچل پردیش اور سکم میں اسمبلی انتخابات کے لئے بھی ووٹ ڈالے جائیں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2024
in قومی خبریں
0
102لوک سبھا نشستوں پرپہلے مرحلے کی پولنگ آج

نئی دہلی :پہلے مرحلے کی پولنگ کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ پہلے مرحلے میں آج یعنی19 اپریل جمعہ کو 17 ریاستوں اور چار مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 102 لوک سبھا حلقوں میں ووٹنگ ہوگی۔الیکشن کمیشن کے مطابق پہلے مرحلے میں 1,625 امیدوار میدان میں ہیں جن کی انتخابی مہم بدھ کی شام ختم ہوگئی۔پہلے مرحلے میں اروناچل پردیش، میگھالیہ، میزورم، ناگالینڈ، سکم، انڈمان اور نکوبار جزائر، لکشدیپ، پڈوچیری، اتراکھنڈ اور تامل ناڈو کے تمام پارلیمانی حلقوں میں پولنگ ہوگی۔
راجستھان کی 12 سیٹوں، اتر پردیش کی آٹھ سیٹوں، مدھیہ پردیش کی چھ سیٹوں، آسام اور مہاراشٹر کی پانچ پانچ سیٹوں، بہار کی چار سیٹوں، مغربی بنگال کی تین سیٹوں، منی پور کی دو سیٹوں اور چھتیس گڑھ، تریپورہ اور جموں و کشمیر میں سے ہر ایک کی ایک سیٹ کے لئے بھی ووٹنگ ہوگی۔لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے ووٹنگ کے علاوہ جمعہ کے روز ایک ہی مرحلے میں اروناچل پردیش اور سکم میں اسمبلیوں کے انتخاب کے لئے بھی پولنگ ہوگی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ
قومی خبریں

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

ستمبر 12, 2026
مودی اور پیزشکیان کے درمیان دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں  دوسری ملاقات

برکس سربراہ اجلاس کے پیش نظر دہلی میں سخت حفاظتی انتظامات

Next Post
21ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ووٹنگ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

4 گھنٹے ago
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार