• Home
جمعرات, اگست 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سسودیا کی عبوری ضمانت کی درخواست پرسماعت کے لئے 20 اپریل کی تاریخ طے

دہلی کی راؤ ایونیو کورٹ کی جانب سے ای ڈی اور سی بی آئی سے جواب طلب

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2024
in قومی خبریں
0
سسودیا کی عبوری ضمانت کی درخواست پرسماعت کے لئے 20 اپریل کی تاریخ طے

نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے جمعہ کو عام آدمی پارٹی لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عبوری ضمانت کی درخواست پر ای ڈی اور سی بی آئی سے جواب طلب کیا ہے۔ سسودیا نے لوک سبھا انتخابات میں تشہیر کرنے کے لیے عبوری ضمانت کی درخواست کی ہے۔راؤس ایونیو کورٹ کی جج کاویری باویجا نے معاملہ کی آئندہ سماعت 20 اپریل کو مقرر کی ہے۔ جج باویجا نے بدھ کو کہا تھا کہ وہ شراب پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں سسودیا کی درخواست ضمانت پر 15 اپریل کو سماعت کریں گی۔
عدالت نے سسودیا کے دلائل سنے، جنہوں نے کہا کہ تفتیشی ایجنسی دہلی عدالت اور سپریم کورٹ کے سامنے اپنی ماضی میں پیش کی گئی دلیلوں کو ہی دہرا رہی ہیں۔معاملہ میں عآپ لیڈر کی عدالت حراست میں 18 اپریل تک توسیع کر دی گئی تھی۔ گزشتہ سماعت کے دوران ای ڈی نے کہا تھا کہ سسودیا اور دیگر ملزمان کی وجہ سے معاملہ کی سماعت میں تاخیر ہو رہی ہے۔خیال رہے کہ ای ڈی اور سی بی آئی دونوں ہی شراب گھوٹالہ میں سسودیا کے کردار کی تفتیش کر رہی ہیں۔ سسودیا کو گزشتہ سال فروری میں گرفتار کیا گیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ملک کی بگڑتی سماجی ، سیاسی اور معاشی صورت حال پر جماعت اسلامی ہندفکرمند
قومی خبریں

تعلیم کردار ، تہذیب اور روح کی تشکیل کرتی ہے: رحمت النساء

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2026
مہوبامیں  سڑک پر احتجاج کرنے والے جنرل الفا کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی

محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

9450 کروڑ روپے کے 4 ریلوے منصوبوں کو منظوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
پیپر لیک نیٹورک کو سیاسی تحفظ حاصل ہے اور اس کے لیے حکومت براہ راست ذمہ دار ہے -کانگریس
قومی خبریں

نیٹ-یوجی 2026 کے امتحان اور پیپر لیک سے متعلق عرضیوں پر سپریم کورٹ میں سماعت

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں ’پھانسی‘ کے موجودہ نظام کو ختم کرنے کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
ذات پر مبنی مردم شماری میں او بی سی زمرہ غائب، کانگریس کا اعتراض
قومی خبریں

ذات پر مبنی مردم شماری میں او بی سی زمرہ غائب، کانگریس کا اعتراض

by Qaumi Tanzeem
اگست 18, 2026
Next Post
دہلی میں پہلی بار پرعید کی نماز سڑک پرنہیں ہوئی ۔وی کے سکسینہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ملک کی بگڑتی سماجی ، سیاسی اور معاشی صورت حال پر جماعت اسلامی ہندفکرمند

تعلیم کردار ، تہذیب اور روح کی تشکیل کرتی ہے: رحمت النساء

18 گھنٹے ago
مہوبامیں  سڑک پر احتجاج کرنے والے جنرل الفا کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی

مہوبامیں سڑک پر احتجاج کرنے والے جنرل الفا کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार