• Home
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سابق وزیر چودھری بریندر سنگھ اور ان کی اہلیہ پریم لتا کانگریس میں واپس

ہریانہ میں بی جے پی کو شدید جھٹکا۔ دس سال پہلے2014 میںکانگریس سے الگ ہو گئے تھے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 9, 2024
in قومی خبریں
0
سابق وزیر چودھری بریندر سنگھ اور ان کی اہلیہ پریم لتا کانگریس میں واپس

نئی دہلی :بی جے پی کی مرکزی حکومت کے سابق وزیر چودھری بریندر سنگھ آج دوبارہ کانگریس میں شامل ہوگئے۔ ان کے ساتھ ان کی اہلیہ پریم لتا نے بھی کانگریس کی رکنیت حاصل کرلیں۔ بیریندر سنگھ طویل عرصے سے تک کانگریس میں تھے مگر تقریباً 10 سال قبل وہ کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہو گئے تھے۔ ان کے صاحبزادے بریجیندرسنگھ پہلے ہی کانگریس میں شامل ہوچکے ہیں۔بی جے پی کو چھوڑ کر کانگریس میں ان کے شامل ہونے کو بی جے پی کے لیے ایک بڑا جھٹکا مانا جا رہا ہے۔ وہ پانچ بار کے ایم ایل اے، راجیہ سبھا اور لوک سبھا ایم پی رہ چکے ہیں۔ وہ مشہور سماجی کارکن اور سیاست دان سر چھوٹو رام کے پوتے ہیں۔ منگل کو کانگریس صدر دفتر میں ہریانہ کے سابق وزیر اعلی بھوپیندر سنگھ ہڈا، کانگریس جنرل سکریٹری رندیپ سنگھ سرجے والا، مکل واسنک اور کماری سیلجا اور دیگر لیڈروں کی موجودگی میں انہوں نے اپنی اہلیہ کے ساتھ کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔
کانگریس میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے بیرندر سنگھ نے کہا کہ میں اسے گھر واپسی سے زیادہ نظریے کی طرف اپنی مراجعت سمجھتا ہوں۔ انہوں نے بتایا کہ کانگریس چھوڑتے وقت انہوں نے سونیا گاندھی سے ملاقات کی تھی۔ 43 سال تک کانگریس کے ساتھ رہنے کے بعد وہ 2014 میں بی جے پی میں شامل ہوگئے تھے۔ ہریانہ کے ممتاز جاٹ لیڈر مانے جانے والے چودھری بیرندر سنگھ ہریانہ کے سابق وزیر اعلیٰ بھوپیندر سنگھ ہڈا کے بھائی ہیں۔منگل کو کانگریس میں شامل ہوتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھوپندر سنگھ ہڈا ان کی خالہ کے بیٹے ہیں اور رندیپ سنگھ سرجے والا ان کے ماموں کے بیٹے ہیں۔ جبکہ بھوپیندر سنگھ ہڈا نے بھی اسٹیج سے بیریندر سنگھ کو اپنا بڑا بھائی کہہ کر مخاطب کیا۔ اس سے قبل پیر کو بیریندر سنگھ نے اپنا استعفیٰ بی جے پی صدر جے پی نڈا کو بھیج دیا تھا۔ ان کے بیٹے برجیندر سنگھ پہلے ہی کانگریس میں شامل ہو چکے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میں نابالغ بچی کے ساتھ انزال کرنے والا شخص گرفتا ر
قومی خبریں

دہلی میں احتجاجی مظاہرہ کے پیش نظر11 میٹرو اسٹیشنز بند

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2026
مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو پیش کیا خراج عقیدت

مختلف تنظیموں کے احتجاج  کے پیش نظر دہلی پولیس الرٹ

مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم
قومی خبریں

ایل پی یو میں طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ افسوسناک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2026
مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا
قومی خبریں

مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ
قومی خبریں

روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
Next Post
امیدوار کو اپنی امیدواری سے الگ معاملوں کی رازداری کا حق حاصل ۔سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں نابالغ بچی کے ساتھ انزال کرنے والا شخص گرفتا ر

دہلی میں احتجاجی مظاہرہ کے پیش نظر11 میٹرو اسٹیشنز بند

9 گھنٹے ago
مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو پیش کیا خراج عقیدت

مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو پیش کیا خراج عقیدت

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार