• Home
جمعہ, جنوری 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

امیدوار کو اپنی امیدواری سے الگ معاملوں کی رازداری کا حق حاصل ۔سپریم کورٹ

عدالت نے کہا کہ امیدوارکو تمام منقولہ پراپرٹی کا انکشاف کرنے کی ضرورت نہیں ہے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 9, 2024
in قومی خبریں
0
امیدوار کو اپنی امیدواری سے الگ معاملوں کی رازداری کا حق حاصل ۔سپریم کورٹ

نئی دہلی :سپریم کورٹ نے 9 اپریل کو ایک اہم معاملہ پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ انتخاب لڑنے والے امیدواروں کو ان کے یا ان کے اہل خانہ کی ملکیت والے سبھی منقولہ پراپرٹی کا انکشاف اس وقت تک کرنے کی ضرورت نہیں ہے جب تک کہ اس کی قیمت انتہائی زیادہ نہ ہو اور وہ شاہانہ طرز زندگی سے جڑا نہ ہو۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کی ہدایت 2019 کے اروناچل پردیش اسمبلی انتخاب میں تیجو سے آزاد رکن اسمبلی کاریکھو کری کے انتخاب کو برقرار رکھتے ہوئے سامنے آئی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ ایک ووٹر کو کسی امیدوار کی ہر ایک ملکیت کے بارے میں جاننے کا مکمل حق نہیں ہے۔ اس میں مزید کہا گیا کہ ایک انتخابی امیدوار کو اپنی امیدواری سے علیحدہ معاملوں کے متعلق رازداری کا حق ہے۔
یہ فیصلہ جسٹس انیرودھ بوس اور سنجے کمار کی ڈویژنل بنچ نے دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انھوں نے گواہاٹی ہائی کورٹ کے اس حکم کو بھی رد کر دیا جس میں کاریکھو کری کے انتخاب کو صفر قرار دیا گیا تھا۔ عرضی میں کاریکھو کے حریف نے دعویٰ کیا تھا کہ رکن اسمبلی نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کرتے وقت اپنی بیوی اور بیٹے کی ملکیت والی تین گاڑیوں کا تذکرہ نہیں کر کے نامناسب اثر ڈالا۔ عدالت نے کہا کہ کاریکھو نے پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے پہلے گاڑی یا تو تحفہ میں دیے تھے یا فروخت کیے تھے۔ اس طرح گاڑیوں کو اب بھی کاریکھو کے اہل خانہ کی ملکیت میں نہیں مانا جا سکتا ہے۔ سپریم کورٹ نے عرضی دہندہ کی اس دلیل کو بھی خارج کر دیا کہ کاریکھو کو اپنی ملکیت کی سبھی تفصیل کا انکشاف کرنا چاہیے تھا، کیونکہ ووٹرس کو جاننے کا پورا حق تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مایاوتی کی پریس کانفرنس میں دھواں پھیلنے سے افرا تفری
قومی خبریں

مایاوتی کی پریس کانفرنس میں دھواں پھیلنے سے افرا تفری

by Qaumi Tanzeem
جنوری 16, 2026
دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا
قومی خبریں

دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
دسمبر میں مسلسل دوسرے ماہ تھوک مہنگائی میں  0.83 فیصد کا اضافہ
قومی خبریں

دسمبر میں مسلسل دوسرے ماہ تھوک مہنگائی میں 0.83 فیصد کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
قومی خبریں

اخلاق قتل معاملے میں ایک بار پھر سماعت ملتوی – ںئی تاریخ 22 جنوری مقرر

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
پردہ نشیں خاتون کو بغیر نقاب پولیس اسٹیشن لے جانا مہنگا پڑا
قومی خبریں

کالکا جی ’جامع مسجد‘ معاملے میں عرضی گزار کو دہلی ہائی کورٹ کی پھٹکار

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
 روی شنکر پرساد کے سرکاری مکان میں آگ
قومی خبریں

 روی شنکر پرساد کے سرکاری مکان میں آگ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 14, 2026
Next Post
اروند کیجریوال کو دہلی ہائی کورٹ سے نہیں ملی راحت

اروند کیجریوال کو دہلی ہائی کورٹ سے نہیں ملی راحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مایاوتی کی پریس کانفرنس میں دھواں پھیلنے سے افرا تفری

مایاوتی کی پریس کانفرنس میں دھواں پھیلنے سے افرا تفری

3 گھنٹے ago
دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا

دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem