• Home
جمعہ, اپریل 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

حج اخراجات کی دوسری قسط جمع کرنے کی تاریخ میں 28 مارچ تک توسیع

جو لوگ مقررہ وقت پر رقم جمع کرنے میں ناکام رہیں گے ان کا عارضی انتخاب منسوخ ہوجائے گا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 27, 2024
in قومی خبریں
0
حج اخراجات کی دوسری قسط جمع کرنے کی تاریخ میں 28 مارچ تک توسیع

نئی دہلی: عازمین کے لیے حج اخراجات کی دوسری قسط مبلغ 170000 جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 28 مارچ 2024 تک توسیع کر دی گئی ہے۔ حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے دوسری قسط ادا کرنے کی تاریخ میں اس سے پہلے چار مرتبہ توسیع کی جا چکی ہے اور ایک بیان کے مطابق اس میں توسیع کی مزید کوئی گنجائش نہیں ہے۔حج کمیٹی آف انڈیا کے سی ای او ڈاکٹر لیاقت علی آفاقی آئی آر ایس نے بتایا کہ حج اخراجات کی دوسری قسط جمع کرانے کی آخری تاریخ پہلے 10 مارچ مقرر کی گئی تھی جس میں ریاستی حج کمیٹیوں اور حج سے وابستہ سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں کے مطالبہ پر 15 مارچ پھر 18 مارچ تک اور اب آخری موقع دیتے ہوئے چوتھی بار 28 مارچ تک توسیع کر دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دوسری قسط جمع کرانے کی تاریخ میں اس کے بعد توسیع کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
ڈاکٹر آفاقی نے مزید بتایا اب تک 4886 عازمین نے دوسری قسط مبلغ 170000 جمع نہیں کرائی ہے، ان سے گزارش ہے کہ وہ معینہ تاریخ 28 مارچ تک دوسری قسط حج کمیٹی آف انڈیا کی ویب سائٹ پر بتائے طریقے پر آن لائن یا آف لائن حج کمیٹی آف انڈیا کے اکاؤنٹ میں جمع کرا دیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ عازمین جو 28 مارچ تک دوسری قسط جمع کرانے میں ناکام رہتے ہیں، ان کا عارضی انتخاب منسوخ کر دیا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عام آدمی پارٹی میں راگھو چڈھا  کی وفاداری اور ان کی سیاسی سرگرمیوں پر سوال
قومی خبریں

عام آدمی پارٹی میں راگھو چڈھا  کی وفاداری اور ان کی سیاسی سرگرمیوں پر سوال

by Qaumi Tanzeem
اپریل 3, 2026
کانگریس کے ذریعے 539لوک سبھا حلقوں کے لئے کوارڈینٹرس کی فہرست جاری
قومی خبریں

آئی اے ایس افسر رنکو سنگھ راہی کے استعفیٰ پر کانگریس کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
اپریل 3, 2026
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

مولانا عبداللہ سالم کے ساتھ حراست میں مبینہ بدسلوکی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
جیتن رام مانجھی نے نتیش کے بیٹے کا سیاست میں کیا استقبال
قومی خبریں

سوال پوچھے جانے کے دوران ایوان میں مانجھی کی عدم موجودگی پر اسپیکر کا  اظہار برہمی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
گھر میں مذہبی سرگرمی کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں
قومی خبریں

گھر میں مذہبی سرگرمی کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

تاریخی ’بھوج شالہ‘ تنازعہ میں مسلم فریق کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
Next Post
مہوا موئترا اور بزنس مین ہیرانندانی کےنام ای ڈی کا سمن

مہوا موئترا اور بزنس مین ہیرانندانی کےنام ای ڈی کا سمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عام آدمی پارٹی میں راگھو چڈھا  کی وفاداری اور ان کی سیاسی سرگرمیوں پر سوال

عام آدمی پارٹی میں راگھو چڈھا  کی وفاداری اور ان کی سیاسی سرگرمیوں پر سوال

9 گھنٹے ago
سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ مشکل میں پھنسے

ایران کے حوالے سے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کےمؤقف میں اچانک نرمی

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem