• Home
ہفتہ, اگست 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مہوا موئترا اور بزنس مین ہیرانندانی کےنام ای ڈی کا سمن

تفتیش کے لیےدونوں 28 مارچ کو دہلی طلب کئے گئے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 27, 2024
in قومی خبریں
0
مہوا موئترا اور بزنس مین ہیرانندانی کےنام ای ڈی کا سمن

نئی دہلی:انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے فارن ایکسچینج مینجمنٹ ایکٹ (فیما) کی خلاف ورزی کے معاملے میں ترنمول کانگریس کی لیڈر مہوا موئترا اور بزنس مین ہیرانندانی کو سمن بھیجا ہے۔ اس کے ذریعے ای ڈی نے ان دونوں کو 28 مارچ کو دہلی میں تفتیش کے لیے طلب کیا ہے۔ اس سے قبل بھی ایجنسی تفتیش کے لیے طلب کر چکی ہے جبکہ 24 مارچ کو سی بی آئی مہوا کی رہائش گاہ پر چھاپے مار چکی ہے۔ای ڈی نے مہوا موئترا اور درشن ہیرانندنانی کو فارن ایکسچنج مینجمنٹ ایکٹ (فیما) کے معاملے میں تفتیش کے لیے یہ سمن جاری کیا ہے۔ واضح رہے کہ مہوا موئترا کو رشوت لے کر پارلیمنٹ میں سوال پوچھنے کے معاملے میں گزشتہ سال دسمبر میں لوک سبھا سے معطل کر دیا گیا تھا۔ انہیں ان کی پارٹی ٹی ایم سی نے مغربی بنگال کے کرشنا نگر سے لوک سبھا کا امیدوار بنایا ہے۔ اس سے قبل بھی وہ اسی سیٹ سے ممبر پارلیمنٹ تھیں۔
لوک پال کی سفارش پر سی بی آئی نے ان کے خلاف 21 مارچ کو کیس درج کیا تھا اور 24 مارچ کو ان کی رہائش گاہ و دیگر مقامات پر چھاپے مارے تھے۔ اس چھاپے ماری کے خلاف مہوا موئترا نے الیکشن کمیشن شکایت کی تھی اور سی بی آئی کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ اپنی شکایت میں مہوا موئترا نے سی بی آئی پر اپنی انتخابی مہم میں خلل ڈالنے کا الزام عائد کیا تھا۔لوک سبھا کے رکن نشی کانت دوبے نے مہوا موئترا پر الزام لگایا تھا کہ انہوں نے صنعت کار گوتم اڈانی اور وزیر اعظم نریندر مودی اور دیگر کو نشانہ بنانے کے لیے دبئی کے تاجر ہیرانندنی سے ’نقدی اور تحائف‘ ملنے کے بعد ایوان میں سوالات کیے تھے۔ موئترا نے ان الزامات کی تردید کی تھی اور دعویٰ کیا تھا کہ انہیں اس لیے نشانہ بنایا جا رہا ہے کیونکہ انہوں نے اڈانی گروپ کے بارے میں سوالات کیے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اجولا یوجنا مستفیدین کی ایل پی جی سبسڈی میں فی سلنڈر 100 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

LPG e-KYC کی آخری تاریخ میں 23 اگست تک توسیع

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2026
راجستھان اسمبلی میں ہنگامہ اور نعرے بازی کے درمیان یو سی سی بل پیش
قومی خبریں

راجستھان اسمبلی میں ہنگامہ اور نعرے بازی کے درمیان یو سی سی بل پیش

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
26ہزار اساتذہ کی تقرری کی منسوخی پر سپریم کورٹ کا اسٹے
قومی خبریں

اب ایک سال وکالت کرنے والے بھی بن سکیں گے جج

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
رکن پارلیمنٹ لنگامنی رمیش کے بیٹے لنگامنی سنجوش کے خلاف تیز رفتار گاڑی چلانے کا مقدمہ درج
قومی خبریں

رکن پارلیمنٹ لنگامنی رمیش کے بیٹے لنگامنی سنجوش کے خلاف تیز رفتار گاڑی چلانے کا مقدمہ درج

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
ممبئی میں طوفانی بارش سے عام زندگی مفلوج
قومی خبریں

اتر پردیش، بہار، اتراکھنڈ اور مدھیہ پردیش سمیت ریاستوں میں موسلادھار بارش

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
ملک کی بگڑتی سماجی ، سیاسی اور معاشی صورت حال پر جماعت اسلامی ہندفکرمند
قومی خبریں

تعلیم کردار ، تہذیب اور روح کی تشکیل کرتی ہے: رحمت النساء

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2026
Next Post
اروند کیجریوال کو دہلی ہائی کورٹ سے نہیں ملی راحت

اروند کیجریوال کو دہلی ہائی کورٹ سے نہیں ملی راحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

4 گھنٹے ago
اجولا یوجنا مستفیدین کی ایل پی جی سبسڈی میں فی سلنڈر 100 روپے کا اضافہ

LPG e-KYC کی آخری تاریخ میں 23 اگست تک توسیع

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem