• Home
بدھ, اگست 27, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

چندرا بابو نائیڈو کی این ڈی اے اتحاد میں واپسی طے!

امت شاہ کے ساتھ میٹنگ میں سیٹ شیئرنگ فارمولے پر اتفاق

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2024
in قومی خبریں
0
چندرا بابو نائیڈو کی این ڈی اے اتحاد میں واپسی طے!

نئی دہلی : آندھرا پردیش کے سابق وزیراعلی چندرا بابو نائیڈو کی این ڈی اے اتحاد میں واپسی تقریباً طے ہوگئی ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی رہائش گاہ پر ہوئی ایک اہم میٹنگ میں سیٹ شیئرنگ فارمولے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ بی جے پی آندھرا پردیش میں چندرابابو نائیڈو کی تیلگو دیشم پارٹی اور پون کلیان کی جن سینا پارٹی کے ساتھ اتحاد میں الیکشن لڑے گی۔ ذرائع کے مطابق بی جے پی اور جن سینا آندھرا کی 8 لوک سبھا اور 30 ​​اسمبلی سیٹوں پر الیکشن لڑ سکتی ہیں جبکہ ٹی ڈی پی 17 لوک سبھا اور 145 اسمبلی سیٹوں پر الیکشن لڑ سکتی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ بی جے پی اراکو، راج مندری، نرسا پورم، تروپتی، ہندوپور اور راجمپیٹ لوک سبھا سیٹوں پر الیکشن لڑ سکتی ہے۔ جن سینا کو انکاپلی، کاکیناڈا اور مچھلی پٹنم سے دو سیٹیں مل سکتی ہیں۔
امت شاہ، جے پی نڈا، چندرابابو نائیڈو اور پون کلیان کے درمیان ہفتہ کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی رہائش گاہ پر ہوئی میٹنگ میں سیٹوں کی تقسیم پر اتفاق کے بعد نائیڈو کی این ڈی اے اتحاد میں واپسی کا راستہ بھی صاف ہو گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ تینوں پارٹیاں این ڈی اے اتحاد کے تحت لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات ایک ساتھ لڑیں گی۔ ذرائع کے مطابق بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا جلد ہی باضابطہ طور پر اتحاد کا اعلان کر سکتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

ویشنو دیوی لینڈ سلائیڈ حادثے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
مدھیہ پردیش میں شیوپورضلع کے 56 مدارس کی منظوری رد
قومی خبریں

مدرسوں سے منسلک جمعیۃ علماء ہند کی عرضی پر اتراکھنڈ حکومت کو نوٹس جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
آر ایس ایس کا ترانہ گانے کے لیے ڈی کے شیوکمار نےانڈیا بلاک سے معافی مانگی
قومی خبریں

آر ایس ایس کا ترانہ گانے کے لیے ڈی کے شیوکمار نےانڈیا بلاک سے معافی مانگی

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
دہلی میٹرو کے کرایے میں  اضافہ کر کے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا گیا-کانگریس
قومی خبریں

دہلی میٹرو کے کرایے میں اضافہ کر کے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا گیا-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
جموں و کشمیر میں  سرکاری محکموں میں ’یو ایس بی و پین ڈرائیو‘ کے استعمال پر پابندی
قومی خبریں

جموں و کشمیر میں سرکاری محکموں میں ’یو ایس بی و پین ڈرائیو‘ کے استعمال پر پابندی

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
مودی کی حلف برداری میں سات ممالک کے رہنما ئوں کودعوت
قومی خبریں

مودی کی گریجویشن ڈگری سے متعلق جانکاری ظاہر نہیں کی جائے

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2025
Next Post
کسی بھی سیاسی تنظیم کے ساتھ انتحابی اتحاد سےمایاوتی کا انکار

کسی بھی سیاسی تنظیم کے ساتھ انتحابی اتحاد سےمایاوتی کا انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

ویشنو دیوی لینڈ سلائیڈ حادثے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

4 گھنٹے ago
مدھیہ پردیش میں شیوپورضلع کے 56 مدارس کی منظوری رد

مدرسوں سے منسلک جمعیۃ علماء ہند کی عرضی پر اتراکھنڈ حکومت کو نوٹس جاری

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem