• Home
جمعہ, مئی 30, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے  شادی کر لی

    نتیش کمار نے آئی اے ای اس افسر کے سر پر  گملارکھ دیا

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو نے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو کو 6 سال کے لیے پارٹی سے نکالا

    سب انسپکٹر و اے ایس آئی سمیت 6 پولیس اہلکار معطل

    سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو

    گرل فرینڈ کے ساتھ تصویر پرتیج پرتاپ یادو نےکہا کہ اے آئی کا کمال

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    جان بحق ہونے والے نیم فوجی جوانوں کو شہید کا درجہ دیا جائے: تیجسوی یادو

    تفتیشی ایجنسیاں دباؤ میں کام کر رہی ہیں۔تیجسوی یادو

    بدعنوانی اور جرائم سے پریشان بہار کے لوگ تبدیلی کے خواہاں : تیجسوی یادو

    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عرب ممالک

ہندوستانیوں کو اسرائیل کی سرحد چھوڑ کر محفوظ مقامات پر جانے کا مشورہ

اینٹی ٹینک میزائل حملے میں ہندوستانی کی موت کے بعد ہندوستانی سفارت خانہ کاانتباہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2024
in عرب ممالک
0
ہندوستانیوں کو اسرائیل کی سرحد چھوڑ کر محفوظ مقامات پر جانے کا مشورہ

تل ابیب: اسرائیل کے مارگیلیوٹ کے قریب اینٹی ٹینک میزائل حملے میں ایک ہندوستانی کی موت کے بعد ہندوستانی سفارت خانے نے منگل (5 مارچ 2024) کو انتباہ جاری کرتے ہوئے ہندوستانیوں کو اسرائیل کی سرحد چھوڑ کر محفوظ مقامات پر جانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔اسرائیل میں ہندوستانی سفارت خانے نے اس حوالہ سے رہنما ہدایات جاری کی ہیں، جن میں کہا گیا ہے کہ موجودہ سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر اسرائیل میں تمام ہندوستانی شہریوں، خاص طور پر جو لوگ کام کر رہے ہیں یا شمالی اور جنوبی سرحدی علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں، انہیں ملک کے اندر محفوظ علاقوں میں منتقل ہونے کا مشورہ دیا گیا ہے۔سفارت خانے کا مزید کہنا تھا، ’’ہم بھارتیوں کی حفاظت کے حوالے سے اسرائیلی حکام سے رابطے میں ہیں۔ آپ کسی بھی وقت ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر 97235226748 پر کال کر سکتے ہیں اور consl.telaviv@mea.gov.in پر ای میل کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ سفارت خانے نے ہندوستانیوں سے کہا کہ وہ اپنے مقامی روابط کے ذریعے رہنما ہدایات کو پھیلائیں۔خیال رہے کہ لبنان کی عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل کی شمالی سرحد پر واقع مارگلیوٹ کے قریب ایک باغ میں ٹینک شکن میزائل داغا گیا تھا، جس میں ایک ہندوستانی شہری ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق
عرب ممالک

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
سعودی عرب کی جانب سےاپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت
عرب ممالک

سعودی عرب میں بارش کی وارننگ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2024
ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان
عرب ممالک

ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2024
اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو
عرب ممالک

اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2024
سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی
عرب ممالک

سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2024
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
عرب ممالک

شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2024
Next Post
یوگی آدتیہ ناتھ وزارت میں چار نئے وزراء شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی سے پپو یادو کا سوال

16 گھنٹے ago
کرناٹک میں مسجد سکریٹری کے قتل واقعہ کی جانچ کا حکم

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार