• Home
پیر, ستمبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

جھارکھنڈ میں 92 سالہ خلیل انصاری پہلی مرتبہ ڈالیں گے ووٹ

ریاستی چیف الیکٹورل آفیسر کے روی کمار کی ہدایت پر ووٹر لسٹ میں نام شامل

by Qaumi Tanzeem
اپریل 5, 2024
in ریاستی خبریں
0
جھارکھنڈ میں 92 سالہ خلیل انصاری پہلی مرتبہ ڈالیں گے ووٹ

رانچی: جھارکھنڈ میں صاحب گنج ضلع کے 92 سالہ خلیل انصاری اپنی زندگی میں پہلی مرتبہ ملک کی 18 ویں لوک سبھا کے لیے ہو رہے انتخابات میں حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔ ان کا نام ابھی تک ووٹر لسٹ میں شامل نہیں ہو پایا تھا۔ تاہم جھارکھنڈ کے چیف الیکٹورل آفیسر کے روی کمار کی ہدایت پر ان کا نام ووٹر لسٹ میں شامل کیا جا رہا ہے۔
دراصل، چیف الیکٹورل آفیسر جمعہ کو صاحب گنج کے منڈرو بلاک کے دور افتادہ علاقہ میں واقع پولنگ مرکز کا اچانک جائزہ لینے پہنچے تھے۔ انہوں نے گاؤں میں جا کر عمر رسیدہ اور معذور ووٹروں سے ملاقات کی۔ دریں اثنا، بڑکھوری گاؤں کے رہائشی 92 سالہ خلیل انصاری سے گفتگو کے دوران معلوم ہوا کہ ان کا نام آج تک ووٹر لسٹ میں شامل نہیں ہو پایا ہے۔ خلیل انصاری معذور شخص ہیں۔انہوں نے چیف الیکٹورل آفیسر کو بتایا کہ ماضی میں وہ بہار کے پرنیہ میں رہتے تھے لیکن اب بڑکھوری میں رہ رہے ہیں۔ بیدار نہ ہونے کی وجہ سے ان کا نام کبھی ووٹر لسٹ میں شامل نہیں ہوا پایا۔ اس پر متعلقہ اہلکاروں کو ہدایت کی گئی کہ خلیل انصاری کا نام ووٹر لسٹ میں شامل کرنے کے لیے فارم بھرواکر فوری طور پر عمل پورا کیا جائے۔
چیف الیکٹورل آفیسر نے جمعہ کو منڈرو بلاک میں تقریباً دس پولنگ مراکز کا دورہ کیا اور وہاں دستیاب کم از کم سہولیات کا جائزہ لیا۔ وہ کئی پولنگ مراکز کا معائنہ کرنے کے لیے پیدل ہی چل کر گئے۔ دریں اثنا، انہوں نے عمر رسیدہ ووٹروں سے ملاقات کی اور ان سے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے لیے بیدار رہنے کی اپیل کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے
بہار

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
مہاراشٹرا کے اسکول نے جاری کیا حیرت انگیز فرمان
ریاستی خبریں

مہاراشٹرا کے اسکول نے جاری کیا حیرت انگیز فرمان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا
بہار

پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
جھارکھنڈ حکومت کے وزیر اور گریڈیہ سے رکن اسمبلی سدیویہ کمار سونو کا انتقال
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ حکومت کے وزیر اور گریڈیہ سے رکن اسمبلی سدیویہ کمار سونو کا انتقال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد
بہار

’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
بہار

سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
Next Post
رامیشورم کیفے دھماکہ کیس میں بی جے پی کارکن سائی پرسادگرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی

2 گھنٹے ago
ہندوستان نے آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ جیتا

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार