• Home
جمعرات, اپریل 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

ریواڑی میں اندوہناک سڑک حادثہ میں 6 افرادکی موت

ٹائر تبدیل کرنے کے دوران پیچھے سے آ رہی تیز رفتار کار نے ٹکر ماردی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 11, 2024
in ریاستی خبریں
0
ریواڑی میں اندوہناک سڑک حادثہ میں 6 افرادکی موت

ریواڑی: ہریانہ کے ریواڑی میں گزشتہ رات ایک اندوہناک سڑک حادثہ میں 6 افراد کی موت ہوگئی جبکہ 6 دیگر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ریواڑی کے کھرکھڑا گاؤں کے قریب پیش آیا۔ بتایا جاتا ہے کہ حادثے کے شکار ہونے والے تمام لوگ دہلی کے ایک ہی کیمپس میں رہنے والے تھے اور کھاٹو شیام سے دہلی لوٹ رہے تھے ۔خبرکے مطابق راستے میں یہ لوگ اپنی کار کا ٹائر تبدیل کرنے لگے۔ اسی اثنا میں پیچھے سے آ رہی ایک تیز رفتار کار نے انہیں ٹکر ماردی۔ یہ ٹکر اس قدر شدید تھی کہ دونوں گاڑیوں کے پرخچے اڑ گئے۔ اس حادثے میں 4 خواتین سمیت 6 لوگوں کی موت ہوگئی۔ مرنے والوں کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا جبکہ زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ 5 دن قبل 6 مارچ کو ہی ریواڑی میں ایک اور بھیانک سڑک حادثہ ہوا تھا جس میں 5 لوگوں کی موت ہو گئی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2026
بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس
بہار

نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

by Qaumi Tanzeem
اپریل 22, 2026
ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی
بہار

بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 22, 2026
ہماچل اور اتراکھنڈ میں آسمانی آفت سے 58 افراد ہلاک
ریاستی خبریں

ہماچل پردیش میں بگڑتی معیشت کے پیش نظر سخت قدم

by Qaumi Tanzeem
اپریل 20, 2026
کولکاتہ پولیس کے ڈپٹی کمشنر  شانتنو سنہا بسواس کی رہائش گاہ پر چھاپہ
ریاستی خبریں

کولکاتہ پولیس کے ڈپٹی کمشنر شانتنو سنہا بسواس کی رہائش گاہ پر چھاپہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2026
مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ
بہار

خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
Next Post
الیکٹورل بانڈ کی تفصیلات پر ایس بی آئی کوسپریم کورٹ کی پھٹکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مغربی بنگال میں ووٹنگ کے دوران کم و بیش 10 مقامات پر تشدد کے واقعات

1 گھنٹہ ago
آن لائن گیمنگ کے نئے اصول یکم مئی سےنافذ ہوں گے

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार