• Home
منگل, نومبر 4, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

    تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ بنیں گے اور نوجوانوں کو نوکریاں دیں گے-اکھلیش یادو

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ

    مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے  سیاسی ہلچل تیز

    مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے سیاسی ہلچل تیز

    لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا

    لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا

    نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

    نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    اسمبلی انتخاب کے درمیان 10 لاکھ خواتین کو پیسے دینے کا تیجسوی کا الزام

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی کا وعدہ

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

گیل کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کے بی سنگھ سمیت5 افراد گرفتار

50 لاکھ روپے کی رشوت خوری کے معاملےمیں سی بی آئی ٹیم کی دہلی، نوئیڈا اور وشاکھاپٹنم میں چھاپے ماری جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2023
in قومی خبریں
0
گیل کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کے بی سنگھ سمیت5 افراد گرفتار

نئی دہلی : گیس اتھارٹی آف انڈیا لمیٹڈ( گیل )کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کے بی سنگھ سمیت 5 لوگوں کوسی بی آئی نے مبینہ طور پر 50 لاکھ روپے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کر لیا ۔ کے بی سنگھ پر الزام ہے کہ انھوں نے گیس پائپ لائن پروجیکٹس میں مبینہ طور پر کچھ ٹھیکیداروں کو فائدہ پہنچانے کے لیے 50 لاکھ روپے کی رشوت لی تھی۔میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اس معاملے میں سی بی آئی ٹیم دہلی، نوئیڈا اور وشاکھاپٹنم میں کئی مقامات پر چھاپے ماری جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق سی بی آئی کی ٹیم نے کے بی سنگھ کے نوئیڈا سیکٹر 72 واقع رہائش پر چھاپہ مارکر ان کے موبائل، گیزیٹس اور بینک اکاؤنٹس کو کھنگالا تھا۔
سی بی آئی نے گیل کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کے علاوہ جن چار لوگوں کو گرفتار کیا ہے، ان میں وڈودرا کی ایڈوانس انفراسٹرکچر کے ڈائریکٹر سریندر کمار بھی شامل ہیں۔ ان پر الزام ہے کہ انھوں نے دو گیس پائپ لائن پروجیکٹس میں ٹھیکیداروں کو مدد پہنچانے کے لیے رشوت لی تھی۔ سی بی آئی نے رشوت معاملے میں دہلی سمیت کئی مقامات پر چھاپہ ماری کی ہے۔
گیل (انڈیا) لمیٹڈ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کے بی سنگھ کے نوئیڈا سیکٹر 72 واقع رہائش پر اب بھی چھاپہ ماری جاری ہے۔ ابھی تک کی جانکاری کے مطابق بدعنوانی کی شکایت کے بعد سی بی آئی کی طرف سے یہ کارروائی کی گئی ہے۔ سی بی آئی کی ٹیم کے بی سنگھ کے موبائل، الیکٹرانکس گیزیٹس اور بینک اکاؤنٹس کو کھنگال رہی ہے۔ اسی معاملے میں سی بی آئی کی ٹیم لگاتار دیگر مقامات پر چھاپہ ماری بھی کر رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انل امبانی گروپ کی 3,084 کروڑ روپے کی جائیداد قرق
قومی خبریں

انل امبانی گروپ کی 3,084 کروڑ روپے کی جائیداد قرق

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2025
دہلی کی فضائی آلودگی کووڈ۔ 19 سے زیادہ جان لیوا-ڈاکٹر رندیپ گلیریا
قومی خبریں

دہلی کی فضائی آلودگی کووڈ۔ 19 سے زیادہ جان لیوا-ڈاکٹر رندیپ گلیریا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2025
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باوجود سونے کی قیمتوں میں گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2025
کیرالہ  کو انتہائی غربت سے پاک کرنے کا باضابطہ اعلان
قومی خبریں

کیرالہ کو انتہائی غربت سے پاک کرنے کا باضابطہ اعلان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2025
بہار اسمبلی انتخابات میں طاقت کے غلط استعمال کو روکا جائے : جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

بہار اسمبلی انتخابات میں طاقت کے غلط استعمال کو روکا جائے : جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2025
آندھرا  کے سری وینکٹیشورا سوامی مندر میں اکادشی کے موقع پر بھگدڑ- 9افراد ہلاک
قومی خبریں

آندھرا کے سری وینکٹیشورا سوامی مندر میں اکادشی کے موقع پر بھگدڑ- 9افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2025
Next Post
نیشنل ٹیچر ایوارڈ یافتگان میں بہار کے تین اساتذہ شامل

نیشنل ٹیچر ایوارڈ یافتگان میں بہار کے تین اساتذہ شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انل امبانی گروپ کی 3,084 کروڑ روپے کی جائیداد قرق

انل امبانی گروپ کی 3,084 کروڑ روپے کی جائیداد قرق

11 گھنٹے ago
بے قابو ڈمپر نے تقریباً 40 گاڑیوں کو ماری ٹکر

بے قابو ڈمپر نے تقریباً 40 گاڑیوں کو ماری ٹکر

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem