• Home
جمعہ, مارچ 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی واقع پتّے شاہ درگاہ میں کمرے کی چھت گرنے سے 5 افراد ہلاک

حادثہ کے بعد وہاں چیخ و پکار مچ گئی -مہلوکین میں 3 خواتین اور 2 مرد شامل-ریسکیو آپریشن میں این ڈی آر ایف کی مدد لی گئی

by Qaumi Tanzeem
اگست 15, 2025
in قومی خبریں
0
دہلی واقع پتّے شاہ درگاہ میں کمرے کی چھت گرنے سے 5 افراد ہلاک

دہلی کے حضرت نظام الدین علاقہ میں 15 اگست کی سہ پہر خوفناک حادثہ پیش آیا، جس میں کم از کم 5 جانیں تلف ہو گئی ہیں۔ واقعہ ہمایوں کی قبر کے پیچھے موجود پتّے شاہ درگاہ میں پیش آیا، جہاں کمرے کی چھت اور اس سے ملحق ایک دیوار منہدم ہو گئی۔ جب چھت گری تو وہاں کم و بیش 16 افراد موجود تھے، جو ملبہ میں دب گئے۔اس حادثہ کے بعد وہاں چیخ و پکار مچ گئی۔ لوگوں کی آواز سن کر قریب میں موجود لوگ اور پولیس والے فوراً وہاں پہنچے۔ فائر بریگیڈ محکمہ کو بھی حادثہ کی اطلاع فوراً دے دی گئی۔ خبر ملتے ہی جائے وقوع پر پہنچی فائر بریگیڈ کی ٹیم نے ریسکیو مہم شروع کی اور ملبہ میں دبے لوگوں کو نکال کر ایمس پہنچانا شروع کیا۔ کم و بیش 15 لوگوں کو اسپتال لے جایا گیا جن میں سے 5 کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دے دیا۔ دیگر زخمی افراد کا علاج شروع ہو چکا ہے۔ مہلوکین میں 3 خواتین اور 2 مرد شامل بتائے جا رہے ہیں۔

تازہ ترین اطلاع کے مطابق دہلی پولیس اور فائر بریگیڈ کی ٹیم ریسکیو آپریشن جاری رکھے ہوئی ہے۔ پولیس اور فائر بریگیڈ نے بتایا کہ پتّے شاہ درگاہ احاطہ میں موجود ایک کمرے کی چھت گرنے کے سبب یہ حادثہ پیش آیا۔ ملبہ کو مستقل ہٹایا جا رہا ہے۔ 15 سے 16 لوگوں کے دبے ہونے کی اطلاع ملی تھی، ان میں سے 5 لوگوں کی موت واقع ہو گئی ہے۔

کچھ میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ ریسکیو آپریشن میں این ڈی آر ایف کی بھی مدد لی گئی ہے۔ چونکہ ملبہ کافی زیادہ جمع ہو گیا تھا، اس وجہ سے فائر بریگیڈ ٹیم کو بہت وقت لگ رہا تھا۔ حالات کو پیش نظر رکھتے ہوئے این ڈی آر ایف کو بلایا گیا جس کے ساتھ ’سنیپر ڈاگ‘ بھی تھا۔ اس سے ملبہ میں دبے لوگوں کی تلاش آسان ہو گئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

9 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کا آغاز،وزیر اعظم نےہری جھنڈی دکھائی
قومی خبریں

وندے بھارت ٹرین میں ناقص کھانا پیش کرنے پر کارروائی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری
قومی خبریں

ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت
قومی خبریں

’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

گجرات میں یکساں سول کوڈ منظور

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
مرضی کی موت  کے بعد دہلی  میں ہریش رانا کی آخری رسومات ادا
قومی خبریں

مرضی کی موت کے بعد دہلی میں ہریش رانا کی آخری رسومات ادا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر
قومی خبریں

ایل پی جی بکنگ کے قوانین میں پھر تبدیلی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
Next Post
آپ نے بہار کے نوجوانوں کو کتنا روزگار دیا!مودی سے راہل کا سوال

مودی کے نئے اعلان پر راہل گاندھی کا طنز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستانی ٹیم کےلئے  اگلے  12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری

ہندوستانی ٹیم کےلئے اگلے 12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری

3 گھنٹے ago
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

سماجوادی پارٹی 29 مارچ کو گوتم بدھ نگر سےشروع کرے گی انتخابی مہم

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem