• Home
جمعرات, اکتوبر 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

امریکہ میں گروہی فائرنگ میں 3 افراد ہلاک۔10زخمی

کچھ شہریوں کو ہلکی چوٹیں آئیں اور کچھ کی حالت تشویشناک

by Qaumi Tanzeem
جون 22, 2024
in عالمی خبریں
0
امریکہ میں گروہی فائرنگ میں 3 افراد ہلاک۔10زخمی

سان فرانسسکو: امریکی ریاست ارکنساس کے فورڈیس میں گروسری اسٹور کے باہر جمعہ کے روز ہونے والی گروہی فائرنگ میں 3 افراد ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہو گئے۔ ریاستی پولیس نے دوپہر کی پریس کانفرنس میں کہا کہ زخمی ہونے والوں میں قانون نافذ کرنے والے دو افسران بھی شامل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کچھ شہریوں کو ہلکی چوٹیں آئی ہیں اور بعض کی کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس نے بتایا کہ حملہ آور پولیس کی گولی لگنے کے بعد شدید زخمی ہو گیا اور اسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ الکوحل، ٹوبیکو، آتشیں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد کے فیڈرل بیورو نے کہا کہ اس کے نیو آرلین کے فیلڈ آفس سے خصوصی ایجنٹوں کو فائرنگ کی واردات پر جوابی کارروائی میں مدد کے لیے جائے وقوعہ پر بھیجا گیا ہے۔
فورڈیس علاقہ، ریاست ارکنساس کے دارالحکومت لٹل راک سے تقریباً 70 میل جنوب میں واقع ہے، جس کی آبادی تقریبا 3400 ہے۔آرکنساس کی گورنر سارہ ہوکابی سینڈرس نے سوشل میڈیا پر جاری پوسٹ میں کہا "مجھے فورڈیس میں ہونے والی المناک شوٹنگ کے بارے میں اطلاع دی گئی ہے، اور میں جائے وقوعہ پر ریاستی پولیس کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہوں۔ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور صف اول کے اہلکاروں کی طرف سے جان بچانے کے لیے فوری اور بہادرانہ اقدام پر شکر گزار ہوں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ٹرمپ کے ’مسلم شہر‘ والے بیان سے فرانسیسی صدر چراغ پا
عالمی خبریں

ٹرمپ کے ’مسلم شہر‘ والے بیان سے فرانسیسی صدر چراغ پا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 22, 2026
امریکی اسکول میں فائرنگ – تین بچوں سمیت چار افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی اسکول میں فائرنگ – تین بچوں سمیت چار افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای
عالمی خبریں

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
Next Post
بارش کے بعددہلی والوں کو شدت کی گرمی سے قدرےراحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

3 گھنٹے ago
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

پی ایم مودی کے پارلیمانی حلقہ میں شکست پر کانگریس نے کیا طنز

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार