• Home
جمعہ, جولائی 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

چار دھام یاترا پر 24 گھنٹوں کے لیے روک

شدید بارش کے پیش نظر مسافروں سے احتیاط برتنے کی اپیل

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
in قومی خبریں
0
چار دھام یاترا پر 24 گھنٹوں کے لیے روک

نئی دہلی:اتراکھنڈ میں چار دھام یاترا 24 گھنٹوں کے لیے روک دی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اتراکھنڈ میں شدید بارش کا ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ اس کے پیش نظر انتظامیہ کافی احتیاط برت رہی ہے اور فوری طور پر اس یاترا کو 24 گھنٹوں کے لیے روک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اطلاع کے مطابق چار دھام راستے پر جگہ جگہ لینڈ سلائیڈ کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ ایسے میں مسافروں اور عقیدت مندوں کو مستعد رہنے اور توجہ سے سفر کرنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اتراکھنڈ کے کئی حصوں میں اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں شدید بارش کا امکان ہے۔ اس وجہ سے چار دھام راستوں پر خطرہ بڑھ گیا ہے۔ بدری ناتھ، کیدار ناتھ، گنگوتری اور یمونوتری جیسے اہم تیرتھ استھلوں کی طرف جانے والے راستوں پر لینڈ سلائیڈ اور سڑک جام کے معاملے سامنے آ رہے ہیں۔ انتظامیہ نے مسافروں کی تحفظ کو اولیت دیتے ہوئے یاترا پر فی الحال روک لگانے کا اعلان کیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے چمولی، رودر پریاگ، اترکاشی اور پتھوڑا گڑھ جیسے ضلعوں میں بارش کو لے کر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ ان علاقوں میں شدید بارش کے ساتھ ساتھ سیلاب اور لینڈ سلائیڈ کا خطرہ بنا ہوا ہے۔ انتظامیہ نے ندیوں اور آبی ذخائر کے آس پاس رہنے والے لوگوں کو بھی مستعد رہنے کی صلاح دی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جوہر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی پراکھلیش یادو کا سخت ردعمل
قومی خبریں

جوہر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی پراکھلیش یادو کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 17, 2026
نیٹ یو جی 2026 کا نتیجہ جاری، پنجاب اور ہریانہ کے طلبہ مشترکہ طور پر سرفہرست

بزرگ اور شدید بیمار قیدیوں کے حق میں سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

جولائی 16, 2026
سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال پر دہلی ہائی کورٹ کا اظہارِ تشویش

ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

تیسری زبان چھٹی جماعت سے پڑھائی جائے- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
تیسرے مرحلے کے تحت ملک کی 11 ریاستوں میں پولنگ کل
قومی خبریں

دہلی سے کرناٹک تک ایس آئی آر کی تاریخ میں توسیع

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
Next Post
پُوری میں جگن ناتھ یاترا کے دوران بھگدڑ، 3 عقیدت مندوں کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جوہر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی پراکھلیش یادو کا سخت ردعمل

جوہر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی پراکھلیش یادو کا سخت ردعمل

20 گھنٹے ago
نیٹ یو جی 2026 کا نتیجہ جاری، پنجاب اور ہریانہ کے طلبہ مشترکہ طور پر سرفہرست

نیٹ یو جی 2026 کا نتیجہ جاری، پنجاب اور ہریانہ کے طلبہ مشترکہ طور پر سرفہرست

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार