• Home
جمعہ, اگست 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

1993 کے دھماکوں کے ملزم عبدالکریم ٹنڈا بری

تاہم دو ملزمان عرفان اور حمیدالدین کو مجرم قرار دیتے ہوئے دونوں کو عمر قید کی سزا سنائی

by Qaumi Tanzeem
فروری 29, 2024
in قومی خبریں
0
1993 کے دھماکوں کے ملزم عبدالکریم ٹنڈا بری

اجمیر: انسداد دہشت گردی سے متعلق ’ٹاڈا‘ کی ایک عدالت نے 1993 کے دھماکوں کے ملزم عبدالکریم ٹنڈا کو بری کر دیا ہے۔ نیوز پورٹل ’اے بی پی نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق، راجستھان کے اجمیر کی ٹاڈا عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ عبدلکریم ٹنڈا کے خلاف کوئی ثبوت نہیں پایا گیا۔ عدالت نے حادثہ کے 31 سال بعد یہ فیصلہ سنایا ہے۔ٹاڈا عدالت کے جج مہاویر پرساد گپتا نے اس معاملہ میں جہاں عبدالکریم ٹنڈا کو بری کر دیا گیا ہے، وہیں دو ملزمان عرفان اور حمیدالدین کو مجرم قرار دیا اور دونوں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ اس کے علاوہ، محمد یوسف، محمد سلیم، محمد نصرالدین اور محمد ظہیرالدین کو سپریم کورٹ سے راحت ملی ہے۔
خیال رہے کہ عبدالکریم ٹنڈا کو سن 2013 میں نیپال کی سرحد سے حراست میں لیا گیا تھا۔ 1993 میں حیدرآباد، کانپور، لکھنؤ، سورت، ممبئی میں کچھ ٹرینوں میں مسلسل بم دھماکے ہوئے تھے۔ ان دھماکوں کا الزام کریم ٹنڈا کے علاوہ عرفان اور حمیدالدین پر بھی عائد کیا گیا تھا۔اس معاملے میں ملزم حمیدالدین کو 10 جنوری 2010 کو حراست میں لیا گیا تھا۔ تفتیشی ایجنسی سی بی آئی نے اُس وقت فرد جرم پیش کر دی تھی۔ اس کے بعد ملزم عرفان احمد کو گرفتار کیا گیا۔ سی بی آئی نے ارفان کے خلاف اضافی فرد جرم پیش کی تھی، جبیہ عبد الکریم ٹنڈا کو 10 جنوری 2014 کو گرفتار کیا گیاتھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہاراشٹرمیں 2 سالوں میں ’آشرم شالاؤں‘ کے 584 طلبا کی  موت
قومی خبریں

مہاراشٹرمیں 2 سالوں میں ’آشرم شالاؤں‘ کے 584 طلبا کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2026
راجستھان کابینہ نے ’یونیفارم سول کوڈ‘  اور ’ٹری راجستھان پروٹیکشن ایکٹ‘ کو منظوری دے دی

دہلی فساد: آتش زنی اور لوٹ مار کے 6 ملزمان عدالت سے بری
قومی خبریں

دہلی فسادات کے سلسلے میں ملزم بنائے گئے 13 افراد بری

by Qaumi Tanzeem
اگست 13, 2026
الفا جنریشن کا کمال ! کھٹیما میں ایکلویہ ماڈرن ریزیڈنشیل اسکول کی پرنسپل برطرف

مہاراشٹر میں آٹو رکشہ اور ٹیکسی ڈرائیوروں کے لیے مراٹھی زبان کا عملی علم لازمی

غازی آباد اور جیور کے درمیان ریپڈ میٹرو اسٹیشن بنانے کا اعلان

Next Post
سنہری باغ مسجد کے مجوزہ انہدام کے خلاف عرضی پر دہلی ہائی کورٹ میں سماعت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہاراشٹرمیں 2 سالوں میں ’آشرم شالاؤں‘ کے 584 طلبا کی  موت

مہاراشٹرمیں 2 سالوں میں ’آشرم شالاؤں‘ کے 584 طلبا کی موت

3 گھنٹے ago
راجستھان کابینہ نے ’یونیفارم سول کوڈ‘  اور ’ٹری راجستھان پروٹیکشن ایکٹ‘ کو منظوری دے دی

راجستھان کابینہ نے ’یونیفارم سول کوڈ‘ اور ’ٹری راجستھان پروٹیکشن ایکٹ‘ کو منظوری دے دی

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार