• Home
جمعہ, جون 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ

    اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

    چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

    ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

    یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ

    یوٹیوبر منیش کشیپ کا بی جے پی سے استعفیٰ

    تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

    تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی سے پپو یادو کا سوال

    معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے  شادی کر لی

    معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے شادی کر لی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

بدایوں میں آگ لگنے سے 100 جھونپڑیاں جل کر خاک

تھانہ علاقہ کے گاؤں سون بُڑی میں لگی آگ سے مکان اور اس میں رکھے گھریلو سامان جل گئے

by Qaumi Tanzeem
مئی 22, 2025
in ریاستی خبریں
0
بوکارو اسٹیل پلانٹ میں آگ لگنےسے افرا تفری

بدایوں : اتر پردیش کے بدایوں میں ظریف نگر اور اُجھانی علاقے میں بدھ کی رات شدید آتشزدگی نے قہر برپا کر دیا۔ کئی گھر اس کی زد میں آگئے۔ سون بُڑی گاؤں میں رات قریب 8 بجے نامعلوم وجوہات سے آگ لگ گئی۔ یہ واقعہ اس وقت ہوا جب آندھی چل رہی تھی۔ اس سے آگ نے کچھ ہی لمحوں میں خوفناک شکل اختیار کر لی۔ اس دوران گاؤں میں 100 سے زیادہ جھونپڑیاں جل کر خاک ہو گئیں۔ ظریف نگر تھانہ علاقہ کے گاؤں سون بُڑی میں لگی آگ سے مکان اور اس میں رکھے گھریلو سامان جل کر راکھ ہو گئے۔ پولیس اور فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع پر پہنچی۔ دیر رات تک آگ کو بجھانے کا کام جاری رہا۔

دیہی لوگوں کے مطابق گاؤں میں کئی دنوں سے بھونسے کا ڈھیر جمع تھا۔ چار دنوں سے آگ سلگ رہی تھی۔ کسی نے اس پر توجہ نہیں دی۔ بدھ کی رات آئی آندھی کی وجہ سے بھونسے اور کنڈے کے ڈھیر میں آگ لگ گئی۔ رفتہ رفتہ یہ آگ پورے گاؤں کے 100 گھروں میں پھیل گئی۔ حادثے کی وجہ سے دیہی لوگوں کو کافی مالی نقصان ہوا ہے۔

دوسری طرف اُجھانی تحصیل حلقہ کی ایک مینتھا فیکٹری میں بھی بدھ کی دیر رات اچانک آگ لگ گئی۔ آگ کے شعلے آسمان پر غبارے کی طرح نظر آئے۔ آگ اتنی شدید تھی کہ فیکٹری کے اندر گیس سلنڈر پھٹنے لگے۔ دیر رات تک ایک کے بعد ایک کئی دھماکے ہوئے۔ حالانکہ خبر لکھے جانے تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ پولیس نے احتیاطاً فیکٹری کے پاس ایک گاؤں کو خالی کرا دیا۔ اطلاع ملنے پر ڈی ایم اور ایس ایس پی اور فائر بریگیڈ کی کئی گاڑیاں موقع پر پہنچیں۔

یہ مینتھا پلانٹ منوج گوئل کا بتایا جاتا ہے۔ یہاں مینتھا تیل کا دانا بنانے کا کام چلتا ہے۔ مینتھا تیل اور ہوا چلنے کی وجہ سے بڑا حادثہ ہوا۔ اس سے وائلر اور سلنڈر یکے بعد دیگرے دھماکہ کر گئے۔ مزدوروں نے فوراً وہاں سے بھاگ کر اپنی جان بچائی۔ اس حادثہ میں لاکھوں روپے کے نقصان کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عبداللہ اعظم خان کی سزا پرروک سےسپریم کورٹ کا انکار
ریاستی خبریں

عبداللہ اعظم پر 4 کروڑ 64 لاکھ روپے کا جرمانہ

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا
بہار

سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

by Qaumi Tanzeem
جون 11, 2025
2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ
بہار

اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

by Qaumi Tanzeem
جون 10, 2025
چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!
بہار

ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2025
تلنگانہ میں کابینہ میں توسیع،  تین نئے وزرا شامل
ریاستی خبریں

تلنگانہ میں کابینہ میں توسیع، تین نئے وزرا شامل

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2025
اکھلیش یادو مختار انصاری کے اہل خانہ سے ملے
ریاستی خبریں

کسانوں کو دھوکہ، فصلیں برباد، وعدے ادھورے-اکھلیش یادو

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2025
Next Post
بہار میں آندھی، بارش اور بجلی گرنے سے 80 افراد ہلاک

شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں اچانک موسم تبدیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عبداللہ اعظم خان کی سزا پرروک سےسپریم کورٹ کا انکار

عبداللہ اعظم پر 4 کروڑ 64 لاکھ روپے کا جرمانہ

6 گھنٹے ago
گوتم گمبھیر کی والدہ کو  دل کا دورہ پڑا

گوتم گمبھیر کی والدہ کو دل کا دورہ پڑا

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem