• Home
ہفتہ, جولائی 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

شائنا این سی کا واٹس ایپ ہیک کر تقریباً 4 لاکھ روپے کی ٹھگی

کم از کم 8 افراد کے ساتھ فراڈ کی تصدیق ہوئی ، جن میں سے ہر ایک نے 49 ہزار روپے منتقل کیے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2026
in قومی خبریں
0
شائنا این سی کا واٹس ایپ ہیک کر تقریباً 4 لاکھ روپے کی ٹھگی

شیوسینا کی قومی ترجمان شائنا این سی کے واٹس ایپ اکاؤنٹ کو سائبر مجرموں نے ہیک کر لیا اور ان کے رابطوں میں شامل افراد کو مالی مدد کے نام پر پیغامات بھیجے۔ پیغامات میں فوری طور پر 49 ہزار روپے منتقل کرنے کی درخواست کی گئی اور یہ یقین دہانی کرائی گئی کہ دو گھنوں کے اندر پوری رقم واپس کر دی جائے گی۔ چونکہ پیغامات شائنا این سی کے ذاتی نمبر سے بھیجے گئے تھے، اس لیے متعدد افراد نے انہیں حقیقی سمجھتے ہوئے رقم منتقل کر دی۔

پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات میں کم از کم 8 افراد کے ساتھ فراڈ کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں سے ہر ایک نے 49 ہزار روپے منتقل کیے۔ اس طرح سائبر مجرم تقریباً 3 لاکھ 92 ہزار روپے ہتھیانے میں کامیاب رہے۔شائنا این سی نے بتایا کہ جیسے ہی انہیں اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ کے ہیک ہونے کی اطلاع ملی، انہوں نے فوری طور پر پولیس کو آگاہ کیا اور سائبر مجرم کے گوگل پے اکاؤنٹ کو بلاک کرنے کی درخواست بھی کی۔ ان کے مطابق دوپہر تقریباً دو بجے شکایت درج کرا دی گئی تھی، تاہم اس کے باوجود سائبر ٹھگ کئی گھنٹوں تک لوگوں سے رابطہ کرتے رہے اور شام تک رقم منتقل ہونے کے واقعات سامنے آتے رہے۔

شائنا این سی نے 16 جولائی کو اپنے سوشل میڈیا پیغام میں عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کا واٹس ایپ ہیک ہو چکا ہے، لہٰذا اگر ان کے نمبر سے کسی قسم کی مالی مدد یا رقم منتقل کرنے کی درخواست موصول ہو تو اسے مکمل طور پر نظر انداز کیا جائے۔انہوں نے لوگوں سے کہا کہ وہ کسی بھی مشتبہ پیغام کا جواب نہ دیں، کسی لنک پر کلک نہ کریں اور نہ ہی کوئی رقم منتقل کریں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امتحانا ت میں بے ضابطگیوں کے خلاف جاری احتجاج میں جماعتِ اسلامی ہند کے وفد کی  شرکت
قومی خبریں

امتحانا ت میں بے ضابطگیوں کے خلاف جاری احتجاج میں جماعتِ اسلامی ہند کے وفد کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2026
شرجیل امام کی درخواست ضمانت پر دہلی پولیس سے جواب طلب

جوہر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی پراکھلیش یادو کا سخت ردعمل

جولائی 17, 2026
نیٹ یو جی 2026 کا نتیجہ جاری، پنجاب اور ہریانہ کے طلبہ مشترکہ طور پر سرفہرست

بزرگ اور شدید بیمار قیدیوں کے حق میں سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

جولائی 16, 2026
سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال پر دہلی ہائی کورٹ کا اظہارِ تشویش

Next Post
امریکی حملہ میں چابہار بندرگاہ کا میری ٹائم واچ ٹاور تباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز نہیں رہے

6 منٹس ago
امتحانا ت میں بے ضابطگیوں کے خلاف جاری احتجاج میں جماعتِ اسلامی ہند کے وفد کی  شرکت

امتحانا ت میں بے ضابطگیوں کے خلاف جاری احتجاج میں جماعتِ اسلامی ہند کے وفد کی شرکت

10 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार