• Home
اتوار, نومبر 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

شرجیل امام کی درخواست ضمانت پر دہلی پولیس سے جواب طلب

دہلی ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں کے اندر اپنا مؤقف پیش کرنے کا حکم دیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2026
in قومی خبریں
0
شرجیل امام کی درخواست ضمانت پر دہلی پولیس سے جواب طلب

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے سال 2020 کے دہلی فسادات کی مبینہ سازش سے متعلق مقدمے میں ملزم شرجیل امام کی درخواست ضمانت پر دہلی پولیس سے جواب طلب کرتے ہوئے اسے دو ہفتوں کے اندر اپنا جواب داخل کرنے کی ہدایت دی ہے۔ عدالت نے اس معاملے کی آئندہ سماعت 27 اگست کو مقرر کی ہے۔ شرجیل امام جنوری 2020 سے جیل میں قید ہیں اور ان کے خلاف مقدمے کی سماعت جاری ہے۔

دہلی ہائی کورٹ میں شرجیل امام کی جانب سے دائر فوجداری اپیل پر سماعت کے دوران عدالت نے ریاستی حکومت اور دہلی پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں کے اندر اپنا مؤقف پیش کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ دہلی پولیس کے جواب داخل کرنے کے بعد درخواست گزار کو جواب الجواب داخل کرنے کے لیے مزید دو ہفتوں کا وقت دیا جائے گا۔

شرجیل امام کے وکیل احمد ابراہیم کے مطابق عدالت نے ان کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری کرتے ہوئے ریاستی حکومت سے اپنا موقف پیش کرنے کو کہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اب اس مقدمے کی اگلی سماعت 27 اگست کو ہوگی۔

وکیل نے بتایا کہ شرجیل امام کی درخواست ضمانت بنیادی طور پر دو قانونی نکات پر مبنی ہے۔ پہلا نکتہ سپریم کورٹ کے ایک فیصلے سے متعلق ہے، جس میں ضمانت کے اصولوں اور طویل عرصے تک عدالتی تحویل میں رہنے والے ملزمان کو ریلیف دیے جانے کے قانونی پہلوؤں پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی تھی۔ ان کے مطابق، شرجیل امام کے معاملے میں بھی انہی اصولوں کا اطلاق ہونا چاہیے، کیونکہ وہ تقریباً 6 برس سے جیل میں ہیں۔

انہوں نے سپریم کورٹ کے ایک اور فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عدالت عظمیٰ نے طویل عرصے سے جیل میں بند ملزمان کے مقدمات میں غیر ضروری تاخیر کو مدنظر رکھتے ہوئے بعض رہنما اصول وضع کیے ہیں۔ وکیل کے مطابق، انہی قانونی اصولوں کی بنیاد پر اس مقدمے کے شریک ملزم تسلیم احمد کو دہلی ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت حاصل ہوئی تھی، لہٰذا شرجیل امام کے معاملے میں بھی یکساں قانونی معیار اختیار کیا جانا چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی
قومی خبریں

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 8, 2026
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

دیوالی اور چھٹھ پر ریلوے کا بڑا انتظام، 18 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2026
دہلی فساد: آتش زنی اور لوٹ مار کے 6 ملزمان عدالت سے بری
قومی خبریں

دہلی فسادات: 6 مسلم ملزمان تمام الزامات سے بری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2026
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کا نتیجہ برآمد، نعمان اشرف صدر ، نشرہ نعیم بنیں پہلی خاتون نائب صدر منتخب

نومبر 6, 2026
کریٹ سومیا 5 سالوں میں 2.20 لاکھ مسلم بچوں کی پیدائش پر فکر مند

اتراکھنڈ میں لاپتا افراد کی تلاش، اب تک 4 لاشیں برآمد، دو خواتین کی شناخت

نومبر 5, 2026
Next Post
شائنا این سی کا واٹس ایپ ہیک کر تقریباً 4 لاکھ روپے کی ٹھگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی

14 گھنٹے ago
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

سرکاری اساتذہ تعلیم کو ڈھال بنا کر انتخابی ڈیوٹی سے انکار نہیں کر سکتے

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार