• Home
جمعرات, ستمبر 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال پر دہلی ہائی کورٹ کا اظہارِ تشویش

حکومت کو باقاعدہ طبی معائنے کرانے اور ڈاکٹروں کی رپورٹ کے مطابق ضرورت پڑنے پر فوری اقدامات کرنے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
in قومی خبریں
0
سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال پر دہلی ہائی کورٹ کا اظہارِ تشویش

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کی صحت اور سلامتی سے متعلق دائر مفادِ عامہ کی عرضی کی سماعت کے دوران مرکزی حکومت کو ہدایت دی ہے کہ ان کے باقاعدہ طبی معائنہ کرایا جائے اور ڈاکٹروں کی رپورٹ کی بنیاد پر ضرورت پڑنے پر فوری مداخلت کی جائے۔ عدالت نے کہا کہ ہر شہری کی زندگی انمول ہے اور اس کے تحفظ کے لیے ہر ممکن کوشش کی جانی چاہیے۔

خیال رہے کہ سونم وانگچک گزشتہ 19 دنوں سے نئی دہلی کے جنتر منتر پر نیٹ پیپر لیک اور شعبہ تعلیم میں بےضابطگیوں کے خلاف بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کو استعفی دینا چاہئے۔ ان کی بگڑتی ہوئی صحت کے خدشات کے پیش نظر دہلی ہائی کورٹ میں ایک مفادِ عامہ کی عرضی دائر کی گئی تھی، جس پر جمعرات کو سماعت ہوئی۔

سماعت کے دوران مرکزی حکومت کی جانب سے سالیسٹر جنرل نے عدالت کو بتایا کہ اس معاملے میں پہلے ہی نوٹس جاری کیا جا چکا ہے اور سونم وانگچک کی صحت کی روزانہ بنیاد پر نگرانی کی جا رہی ہے۔ انہوں نے عدالت کو آگاہ کیا کہ جب بھی سونم وانگچک نے اجازت دی، سرکاری ڈاکٹروں نے ان کا طبی معائنہ کیا اور نجی ڈاکٹروں کو بھی ان کی صحت جانچنے کی اجازت دی گئی ہے۔

عدالت نے استفسار کیا کہ آیا سونم وانگچک کی طبی جانچ کے لیے کوئی باقاعدہ انتظام موجود ہے یا نہیں۔ اس پر حکومت کی جانب سے بتایا گیا کہ ان کی روزانہ صحت کا جائزہ لیا جاتا ہے اور انہیں اور ان کے ساتھ موجود افراد کو ان کی صحت سے متعلق تمام ضروری معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔

دہلی ہائی کورٹ نے کہا کہ سرکاری ڈاکٹر سونم وانگچک کا مسلسل طبی معائنہ کریں اور اگر ڈاکٹروں کی رپورٹ میں ان کی صحت کے حوالے سے کسی خطرے کی نشاندہی ہو تو حکومت فوری طور پر مناسب اقدامات کرے۔ عدالت نے واضح کیا کہ انسانی جان سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے اور کسی بھی شہری کی جان بچانے کے لیے بروقت مداخلت ضروری ہے۔

سالیسٹر جنرل نے عدالت کو یقین دلایا کہ حکومت سونم وانگچک کی صحت کے معاملے میں مکمل طور پر حساس ہے اور ڈاکٹروں کی سفارشات کے مطابق جو بھی طبی سہولت یا ضروری اقدام ہوگا، اسے فوری طور پر یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہر شہری کی جان قیمتی ہے اور حکومت اس ذمہ داری کو پوری سنجیدگی سے نبھائے گی۔

عدالت نے حکومت کے اس مؤقف کو سراہتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹروں کی رائے اور طبی مشوروں کی بنیاد پر سونم وانگچک کی صحت کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں گے تاکہ ان کی حالت مزید خراب ہونے سے روکی جا سکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
قومی خبریں

سہارنپور مسجد انہدام معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ
قومی خبریں

برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
ایم سی ڈی نے  پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی
قومی خبریں

ایم سی ڈی نے پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

ستیہ نکیتن پی جی معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
قومی خبریں

حج 2027 کے لیے منتخب عازمین کے لیے 2 مرحلوں پر مشتمل طبی جانچ لازمی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
یو جی سی-نیٹ امتحان کی منسوخی لاکھوں طلباء کی فتح۔کھڑگے
قومی خبریں

منی پوری موسیقار وکرم کے قتل پر کھڑگے کا تلخ تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
Next Post
بزرگ اور شدید بیمار قیدیوں کے حق میں سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

بزرگ اور شدید بیمار قیدیوں کے حق میں سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

سہارنپور مسجد انہدام معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا

15 گھنٹے ago
برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ

برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem