• Home
ہفتہ, مارچ 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سہارنپور سےکانگریس کی ’یوپی جوڑو‘ یاترا کا آغاز

ریاستی صدر اجے رائے عوام کے درد کو لے کر عوام کے درمیان جائیں گے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2023
in قومی خبریں
0
سہارنپور سےکانگریس کی ’یوپی جوڑو‘ یاترا کا آغاز

سہارنپور: کانگریس پارٹی نے بدھ کے روز سہارنپور سے ’یوپی جوڑو‘ یاترا کا آغاز کر دیا۔ کانگریس کے ریاستی صدر اجے رائے کی قیادت میں متعدد پارٹی لیڈران نے سہارنپور کے گنگوہ سے یاترا کا آغاز کیا۔ اسی کے ساتھ کانگریس نے ریاست میں لوک سبھا انتخابات کی اپنی مہم کا بھی آغاز کر دیا۔کانگریس کے صدر اجے رائے نے یاترا کے آغاز پر سہارنپور میں واقع ماں شاکمبری دیوی کے درشن کئے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ وہ حکومت سے پریشان کسانوں، مزدوروں، تاجروں، نوجوانوں اور خواتین کے درد کو لے کر عوام کے درمیان جا رہے ہیں۔ تمام لوگوں نے دعا کی ہے کہ ہماری یاترا کامیاب رہے۔
اجے رائے نے کہا ‘‘تلنگانہ، ہماچل اور کرناٹک میں ہم انتخابات میں جیت گئے ہیں۔ گنا کسان پریشان ہیں۔ پانچ سال سے گنے کے دام نہیں بڑھائے گئے۔ بی جے پی کے رکن اسمبلی کو ریپ کیس میں سزا ہوتی ہے، جب پارٹی کو ان کے بارے میں پتہ تھا تو پھر خواتین کو بے عزت کرنے والے کو ٹکٹ کیوں دیا؟‘‘ انہوں نے کہا کہ وہ ان مسائل کو لے کر عام کے بیچ جا رہے ہیں۔
دریں اثنا، سابق رکن پارلیمنٹ پی ایل پونیا نے کہا کہ یہ یاترا بی جے پی کی تقسیم کاری پالیسیوں اور مہنگائی، بے روزگاری، بدعنوانی کے خلاف نکالی جا رہی ہے۔یاترا میں اجے رائے کے ساتھ پارٹی کی ریاستی قانون ساز پارٹی کی لیڈر ارادھنا مشرا مونا، قومی جنرل سکریٹری دھیرج گرجر، ریاستی نائب صدر شرد مشرا، عمران مسعود، ضلع صدر مظفر علی سمیت بڑی تعداد میں کانگریس لیڈر موجود رہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
قومی خبریں

3یو پی ایس سی امیدواروں کی موت کے معاملے میں عدالت کا سخت موقف

by Qaumi Tanzeem
مارچ 14, 2026
مہاراشٹر اسمبلی میں جبراً مذہب تبدیلی کے خلاف بل پیش
قومی خبریں

مہاراشٹر اسمبلی میں جبراً مذہب تبدیلی کے خلاف بل پیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 14, 2026
پٹنہ ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ
قومی خبریں

ایئر انڈیا کے بعد انڈیگو نے بھی بڑھا یا فیول سرچارج

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی پر ہنگامہ جاری
قومی خبریں

ہفتہ اور اتوار کو بھی پارلیمانی اجلاس منعقد کرنے کی تجویز

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
اقرا حسن نے  آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کی تعریف کی
قومی خبریں

ایل پی جی کی قیمتوں پر اقرا حسن کا مرکز پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مشیل ڈینینو اور سپرنا دیواکر سمیت 3 مصنفوں پر پابندی عائد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 12, 2026
Next Post
ایودھیا کے دھنی پور میں بننے والی محمد بن عبداللہ مسجد کا نیا نقشہ جاری

ایودھیا کے دھنی پور میں بننے والی محمد بن عبداللہ مسجد کا نیا نقشہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

3یو پی ایس سی امیدواروں کی موت کے معاملے میں عدالت کا سخت موقف

9 گھنٹے ago
مہاراشٹر اسمبلی میں جبراً مذہب تبدیلی کے خلاف بل پیش

مہاراشٹر اسمبلی میں جبراً مذہب تبدیلی کے خلاف بل پیش

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem