• Home
ہفتہ, اگست 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بہرام پور میں یوسف پٹھان نے لہرایا جیت کا پرچم

by Qaumi Tanzeem
جون 5, 2024
in قومی خبریں
0
بہرام پور میں یوسف پٹھان نے لہرایا جیت کا پرچم

نئی دہلی : لوک سبھا انتخاب 2024 کے فاتح امیدواروں میں کچھ چہرے ایسے ہیں جس نے لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔ ایسے چہروں میں سے ایک یوسف پٹھان ہیں جن کی جیت کی امید شاید ہی کسی نے کی ہوگی۔ ترنمول کانگریس امیدوار یوسف پٹھان نے مغربی بنگال کے بہرامپور سے لوک سبھا انتخاب لڑا اور انھوں نے کانگریس کے معروف لیڈر ادھیر رنجن چودھری کو شکست فاش دے دی۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ ادھیر رنجن چودھری اس پارلیمانی حلقہ سے 25 سال بعد انتخاب ہارے ہیں۔ بڑے بڑے سیاسی ماہرین ان کی جیت کا دعویٰ کر رہے تھے، لیکن عرفان پٹھان نے کثیر ووٹوں سے انھیں شکست دے دی۔ اس جیت کے بعد یوسف پٹھان کے شیدائی تو خوشی منا ہی رہے ہیں، ان کے چھوٹے بھائی عرفان پٹھان کی بھی خوشیوں کا ٹھکانہ نہیں ہے۔ وہ اپنے بھائی کی جیت کے بعد جذباتی ہو گئے اور سوشل میڈیا پر بڑے بھائی کے لیے خاص پیغام پوسٹ کیا۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر عرفان پٹھان نے یہ پوسٹ کیا ہے جس میں لکھا ہے ’’لالا، ایک نیک مقصد کے لیے آپ تجربہ کار سیاسی لیڈروں کے سامنے جیت حاصل کرنے کے مشکل سفر پر نکلے تھے۔ ایمانداری اور عزم مصمم سے لبریز آپ کے نیک ارادے اب بڑی تبدیلیوں کا پیش خیمہ بنے، جس سے ہمارے ملک کے شہریوں کی زندگی بہتر ہو۔‘‘ عرفان پٹھان نے اس پوسٹ کے ذریعہ اشاروں اشاروں میں بتا دیا کہ اب ان کے بڑے بھائی یوسف سبھی کی بھلائی کے لیے کام کریں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اجولا یوجنا مستفیدین کی ایل پی جی سبسڈی میں فی سلنڈر 100 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

LPG e-KYC کی آخری تاریخ میں 23 اگست تک توسیع

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2026
راجستھان اسمبلی میں ہنگامہ اور نعرے بازی کے درمیان یو سی سی بل پیش
قومی خبریں

راجستھان اسمبلی میں ہنگامہ اور نعرے بازی کے درمیان یو سی سی بل پیش

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
26ہزار اساتذہ کی تقرری کی منسوخی پر سپریم کورٹ کا اسٹے
قومی خبریں

اب ایک سال وکالت کرنے والے بھی بن سکیں گے جج

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
رکن پارلیمنٹ لنگامنی رمیش کے بیٹے لنگامنی سنجوش کے خلاف تیز رفتار گاڑی چلانے کا مقدمہ درج
قومی خبریں

رکن پارلیمنٹ لنگامنی رمیش کے بیٹے لنگامنی سنجوش کے خلاف تیز رفتار گاڑی چلانے کا مقدمہ درج

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
ممبئی میں طوفانی بارش سے عام زندگی مفلوج
قومی خبریں

اتر پردیش، بہار، اتراکھنڈ اور مدھیہ پردیش سمیت ریاستوں میں موسلادھار بارش

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
ملک کی بگڑتی سماجی ، سیاسی اور معاشی صورت حال پر جماعت اسلامی ہندفکرمند
قومی خبریں

تعلیم کردار ، تہذیب اور روح کی تشکیل کرتی ہے: رحمت النساء

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2026
Next Post
اس بار 17مسلم ممبران لوک سبھا پہونچنے میں کامیاب

اس بار 17مسلم ممبران لوک سبھا پہونچنے میں کامیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

4 گھنٹے ago
اجولا یوجنا مستفیدین کی ایل پی جی سبسڈی میں فی سلنڈر 100 روپے کا اضافہ

LPG e-KYC کی آخری تاریخ میں 23 اگست تک توسیع

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem