• Home
منگل, مارچ 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

منی پورکے وزیر اعلیٰ کے طور پر یمنام کھیم چند سنگھ کی حلف برداری

تقریباً ایک سال کے صدر راج کے بعد تشدد زدہ ریاست کو اپنا نیا وزیر اعلیٰ مل گیا

by Qaumi Tanzeem
فروری 5, 2026
in ریاستی خبریں
0
منی پورکے وزیر اعلیٰ کے طور پر یمنام کھیم چند سنگھ کی حلف برداری

تشدد زدہ منی پور کو طویل صدر راج کے بعد اپنا نیا وزیر اعلیٰ مل گیا۔ مارشل آرٹ کے ماہر میتئی برادری کے یمنام کھیم چند سنگھ نے ریاست کے نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر بدھ (4 فروری) کو حلف لے لیا۔ اس سے قبل انہوں نے منی پور کے گورنر سے مل کر حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا تھا۔ یمنام کی حلف برداری کے ساتھ ساتھ کچھ دیگر لیڈران نے بھی اہم وزارتوں کا حلف لیا۔ بی جے پی رکن اسمبلی نیمچا کیپگین نے منی پور کے نائب وزیر اعلیٰ کے عہدہ کا حلف لیا، جو کوکی برادری سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ ناگا پیپلز فرنٹ کے رکن اسمبلی ایل ڈِکھو نے بھی نائب وزیر اعلیٰ کے عہدہ کے طور پر حلف لیا ہے۔ بی جے پی کے گوونداس کونتھوجم اور این پی پی کے لوکین سنگھ نے بطور وزیر حلف لیا۔ نیمچا نے نئی دہلی واقع منی پور بھون سے ڈیجیٹل طور پر حلف لیا۔

وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے کے بعد کھیم چند نے نامہ نگاروں سے بات چیت کی۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ’’منی پور ’ترقی یافتہ ہندوستان 2047‘ میں اہم کردار ادا کرے گا۔ منی پور میں 36 برادریاں ہیں اور ہم ریاست میں پرامن ماحول لانے کی امید کرتے ہیں۔‘‘ واضح رہے کہ منگل (3 فروری) کو قانون ساز پارٹی کی میٹنگ ہوئی تھی، جس میں کھیم چند (62 سال) کو بی جے پی قانون ساز کونسل کا لیڈر منتخب کیا گیا تھا۔ قومی راجدھانی دہلی میں پارٹی کے ہیڈکوارٹر میں بی جے پی قانون ساز کونسل کی ڈیڑھ گھنٹے میٹنگ چلی، جس میں کھیم چند کے نام پر اتفاق رائے ہوا تھا۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، بی جے پی صدر نتن نوین، سپروائزر ترون چگھ کی موجودگی میں بی جے ہیڈکوارٹر میں تفصیل سے ہوئی قانون ساز کونسل میٹنگ میں کئی ناموں پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ منی پور میں آئندہ سال مارچ میں ہی اسمبلی انتخاب ہونے ہیں۔ ایسے میں نئے وزیر اعلیٰ کے سامنے سب سے بڑا چیلنج میتئی بنام کوکی لڑائی کے درمیان ایسا توازن برقرار رکھنا ہے، جس سے اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کو نقصان نہ ہو۔ پارٹی چاہتی ہے کہ آئندہ انتخاب سے قبل منی پور میں زمینی سطح پر امن بحال ہو۔ قابل ذکر ہے کہ منی پور میں فروری 2025 سے صدر راج نافذ تھا۔ مئی 2023 میں میتئی اور کوکی برادریوں کے درمیان پھوٹ پڑے نسلی تشدد کو کنٹرول کرنے کے متعلق تنقید کے درمیان اس وقت کے وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ کے استعفیٰ کے بعد صدر راج نافذ کیا گیا تھا۔ 12ویں منی پور قانون ساز اسمبلی کا ساتواں اجلاس 6 فروری سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی
بہار

رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان
بہار

بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2026
جھارکھنڈ  میں سوارنرکھا ندی کے ساحل پر زندہ بم ملنے سے کھلبلی
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ میں سوارنرکھا ندی کے ساحل پر زندہ بم ملنے سے کھلبلی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2026
دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت
بہار

دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 19, 2026
کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان
بہار

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 17, 2026
اڈیشہ میں 5 طالبات کی پانی میں ڈوبنے سے موت
ریاستی خبریں

اڈیشہ میں 5 طالبات کی پانی میں ڈوبنے سے موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2026
Next Post
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

100 سال کا بزرگ 42 سال بعد بری، 1984 میں کورٹ نے سنائی تھی عمر قید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ

13 گھنٹے ago
ہرمز کے قریب نیوی کے کیپٹن راکیش رنجن سنگھ کی موت

ہرمز کے قریب نیوی کے کیپٹن راکیش رنجن سنگھ کی موت

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem