• Home
اتوار, مارچ 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

جھارکھنڈ کے بلدیاتی انتخابات میں خواتین کا جلوہ

رانچی کے 53 وارڈوں میں سے 32 پر خواتین کامیاب ، 4 میئرعہدوں پر قبضہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 1, 2026
in ریاستی خبریں
0
جھارکھنڈ کے بلدیاتی انتخابات میں خواتین کا جلوہ

جھارکھنڈ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں خواتین نے گھرکی چہار دیواریوں سے باہر نکل کرسیاسی میدان میں بھی اپنا لوہا منوایا ہے۔ کئی خواتین نے مرد سیاستدانوں کو شکست دے کراقتدار تک پہنچنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ الیکشن جیتنے والی کئی خواتین ایسی ہیں جنہوں نے پہلی بارانتخابی میدان میں قسمت آزمائی کی اور شاندار کامیابی حاصل کی۔

ریاست کے بلدیاتی انتخابات میں خواتین کی کارکردگی ہر طرف موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ کامیاب ہونے والی خواتین میں روشنی کھلکھو رانچی کی میئر بنی ہیں، جب کہ سدھا گپتا نے مانگو فتح کیا ہے۔ کوئلہ راجدھانی دھنباد سمیت پوری ریاست میں وارڈ کونسلروں سے لے کر چرکنڈا نگر پنچایت تک خواتین کی جیت نے مافیا پر لگانے کی امیدیں بڑھا دی ہیں۔ خواتین کی طاقت کا یہ مظاہرہ پورے ملک کے لیے مثال بتایا جارہا ہے۔

پی ایم مودی پر مبینہ امریکی دباؤ کے بارے میں ذکر کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ ’’نریندر مودی نے امریکہ سے کہا ہے کہ آپ جس سے تیل خریدنے کو کہیں گے، اس سے ہی ہم تیل خریدیں گے۔ ہندوستان کا کوئی بھی وزیر اعظم ایسا نہیں کرتا۔ میں آپ کو لکھ کر دے سکتا ہوں کہ نریندر مودی بھی یہ کام نہیں کرتے۔ اس لیے میرا سوال ہے، آخر اس دن ایسا کیا ہوا کہ وزیر اعظم مودی نے ملک کا سارا ڈاٹا امریکہ کو سونپ دیا؟ ہمارے ملک اور کسانوں کا ڈیتھ وارنٹ سائن کر دیا؟‘‘ پنجاب کے کسانوں کو مخاطب کرتے ہوئے وہ کہتے ہیں کہ ’’پنجاب کے کسانوں کو یاد رکھنا ہے کہ نریندر مودی نے پہلے سیاہ زرعی قوانین لا کر آپ کو بیچنے کی کوشش کی۔ اب یہاں کے مزدوروں کے ہاتھ سے منریگا اور ان کے کام کے حق کو چھین لیا ہے۔ میں صرف یہی کہنا چاہتا ہوں کہ ہم ملک کے کسانوں، مزدوروں اور چھوٹے تاجروں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔ ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا
بہار

برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 1, 2026
عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی
بہار

عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

by Qaumi Tanzeem
فروری 28, 2026
بزرگ والدین کی دیکھ بھال نہ کرنے پر  تنخواہ میں 15 فیصد تک کٹوتی
ریاستی خبریں

بزرگ والدین کی دیکھ بھال نہ کرنے پر  تنخواہ میں 15 فیصد تک کٹوتی

by Qaumi Tanzeem
فروری 27, 2026
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ
بہار

بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
فروری 23, 2026
میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید
بہار

میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

by Qaumi Tanzeem
فروری 22, 2026
تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت
بہار

لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

by Qaumi Tanzeem
فروری 21, 2026
Next Post
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

شادی سے واپس آرہی کار حادثے کی شکار، 3 نوجوانوں کی موقع پر ہی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بی جے پی ملک کے آئین کو بدلنا چاہتی ہے۔ کھڑگے

کیجریوال بھی نریندر مودی کی طرح ڈھونگی ہیں -کھڑگے

13 منٹس ago
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

شادی سے واپس آرہی کار حادثے کی شکار، 3 نوجوانوں کی موقع پر ہی موت

23 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार